پنجاب کے تمام سرکاری ملازمین (صرف اساتذہ نہیں، بلکہ تمام حکمہ جات کے معزز ملازمین) اپنے حقوق کیلئے آواز بلند کریں. کل مورخہ 25 جون لاہور پہنچیں اور جو نہ جا سکیں وہ کل صبح 10 بجے سوشل میڈیا پر آواز بلند کریں. ٹرینڈ کا حصہ بنیں. ایک. دوسرے کی آواز بنیں. شکریہ.
الحمدللہ! ہمارا ٹرینڈ اب ٹرینڈ پینل پر موجود ہے۔
یہ آپ سب کی مشترکہ آواز کا نتیجہ ہے۔
اب رکنا نہیں —
زیادہ سے زیادہ ری پوسٹ کریں، کمنٹ کریں، آواز بلند رکھیں!
یہی وقت ہے تبدیلی لانے کا۔
@AGEGA_@UstadSays#تنخواہوں_میں_انصاف
وزیروں کی تنخواہیں بغیر کسی IMF دباؤ یا عوامی منظوری کے بڑھ گئیں، مگر سرکاری ملازمین کے لیے صرف 5% یا 10% کا "احسان" زیر غور ہے؟
یہ دوہرا معیار اب نہیں چلے گا۔
اساتذہ اور ملازمین متحد ہوں، آواز بلند کریں۔
#تنخواہوں_میں_انصاف