فالونگ کی ارضی بھیجیں تو یاد رکھیں میں فالونگ کی تعداد دیکھ کر جواب دیتا ہوں اگر آپ زیادہ فالونگ نہیں رکھنا چاھتے تو معذرت
نہ میں دھوکا دینا چاھتا ھوں نہ آپ مجھے دھوکا دینے کی کوشش کریں
The Pakistan 🇵🇰 US 🇺🇸 Joint Ceasefire Agreement (MOU) signed by the Pakistani government expired today after 60 days. Pakistani rulers had provided great convenience to their friend Trump in the form of this agreement, but despite this, they could not defeat Iran 🇮🇷 . But today Iran has been freed from this alleged dramatic agreement. In this situation, I would once again ask the Arab countries to quickly learn a lesson from China’s 🇨🇳 silent efforts for Iran Arab unity and to form a regional alliance with Iran to save themselves and the powers outside the Middle East from becoming a battlefield.
عمران خان کو دی جانے والی طبی اور دیگر سہولیات کی وجہ انکی انتہائی تشویشناک صحت اور انکی بہنوں اسٹیبلشمنٹ سے معاملہ سازی کا نتیجہ ہے PTI کی لیڈر شپ اور بے حس عوام کا کوئی کردار نہیں، عمران خان اور انکی بہنوں کا جوحال سڑکوں پرہوا، دھوپ اور بارش میں انھیں گھنٹوں بٹھایاگیا، گندہ تیزابی، اور گٹر کا پانی ان پر پھینکا گیا، نالوں میں گرایا گیا بے پردگی اور بے عزتی کا جو مظاہرہ ہوا یہ سب عوام اور PTI کی لیڈر شپ کے سامنے ہوا، اس صورتحال میں انکی بہنوں نے حکومت کے ساتھ معاملات طے کرکے بہترین فیصلہ کیا، اللہ تعالی نے اسکو کو جو عزت اور مقام عطا کیا ہے اس لئے کوفیوں کی قیادت کرناعمران کیلئے کسی بھی طور پر بہتر نہیں، انکے کیلئے بہتر ہے وہ باہر جائیں اپنا علاج کرائیں، دنیا انھیں آج بھی انھیں کینسر کے خلاف عالمی سطح پر لڑنے والا سپہ سالار، بہترین عالمی سیاسی رہنما، اور دنیا کے بہترین کرکٹ کمنٹیٹر، کے طور پر دیکھنا چاہتی ہے ،،،،
ہمارے لیے ہر دن کیسا گزر رہا ہے وہ بیان نہیں کرسکتی مگر آپ لوگوں کا 20 روز سے آنا رضا کیلیے آواز اٹھانا ہمارے لیے ایک امید اور طاقت ہے، میں آپ سب کی شکر گزار ہوں، ساتھ دیتے رہیں اور رضا کیلیے دعا کرتے رہیں، بہن میر رضا کا احتجاج میں اظہار خیال
#ZarayeNews#JusticeForMirRaza
شیر کی بچی ٹینس سٹار ثانیہ مراز مودی سرکار کے سامنے ڈاٹ جانے کے بعد بھارت سے دبئی راونہ ہوگئی دہلی ائرپورٹ پر وکڑی کا نشان بنایا بھارتی میڈیا نے سوال کیا کہ کہا جارہا ہے کہ آپ کی شاپنگ سینٹر کاٹیکس باقی تھا اس وجہ سے سرکار نے بند کیا تھا جس پر ثانیہ نے کہا کہ کوئی ٹیکس باقی نہیں تھا سب کچھ کلیئر تھا شاپنگ سینٹر کوئی آج نہیں بنا ہے دس سالوں سے چل رہا ہے اگر ٹیکس باقی تھا تو کیا دس سال بغیر ٹیکس دئیے چل رہا تھا میں بھی ہندوستانی ہوں میں نے اس ملک کا نام روشن کیا ہے اصل مسئلہ مجھے فلم سندور میں پڑوسی ملک کے خلاف رول ادا کرنے کا کہا گیا جس پر میں نے انکار کیا اور میں اپنے فیصلے پر مطمئن اور خوش ہوں میں کسی کے گھر سے نہیں کھاتی ہوں دنیا بھر میں ٹینس کھیلتی ہوں سب معلوم ہے اچھا کیا ہے برا کیا ہے مجھے کسی سے پوچھنے کی ضرورت نہیں ہے
@MirzaSania 👌
Trump said, "A very bad country should not have nuclear weapons." However, people forget that the US itself was the first country in the world to use nuclear weapons against humanity. What is being done now will only pave the way for the destruction of the world."
پاکستان کے 25 کروڑ عوام، صرف چار صوبے جب تک یہ بے ہنگن نظام چل سکتا تھا چل گیا مگر موجودہ نظام اب اپنی آخری حد تک پہنچ چکا ہےنئے صوبے اب سیاسی نعرہ نہیں، پاکستان کے لیے ’’اب یا کبھی نہیں‘‘ کا سوال بن چکے ہیں
ملک میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کی بحث تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔ عوامی تجاویز میں 7 سے 27 تک نئے صوبوں کا ذکر ہے، جبکہ عوامی ریفرنڈم کی بات بھی سامنے آ رہی ہے۔ مسلم لیگ ن، تحریک انصاف، ایم کیو ایم، جماعت اسلامی اور جے یو آئی سمیت بیشتر جماعتیں اصولی طور پر انتظامی تقسیم کی حامی ہیں۔ کئی ماہرین کا مؤقف ہے کہ اصل مسئلہ صوبوں کی تعداد نہیں بلکہ اختیارات، وسائل اور مالی خودمختاری کا نچلی سطح تک نہ پہنچنا ہے۔آج On My Radar میں میرے ساتھ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ خان ہوں گے۔ مکمل گفتگو دیکھنے کے لیے OMR کا YouTube لنک ضرور کلک کریں https://t.co/qpQnEwWbGj
The "Mecca Defense Pact" comprising Pakistan, Turkey, and Saudi Arabia is merely a pact on paper. Asim Munir intends to leverage it by giving it an "Islamic veneer" to secure his own hold on power and advance the West's political objectives a move that threatens to sow discord across the Muslim world and plunge Pakistan into a crisis akin to those in Syria and Iraq. This is inconsistent with the agreement I outlined with Mahathir Mohamad, Rafik Hariri, and General Hamid Gul.
تم نہ امریکہ کیلئے خطرہ تھے نہ اسرائیل کیلئے بلکہ انکے ہمدرد تھے تم کو کس طرح جیل میں رکھا ہمیں بھی پتہ ہے ہم کراچی میں ہی تھے آپکے بچوں کی ملاقاتیں ہوتیں تھیں اور آپکے بچوں کی پیدائش کے وقت بینظیر بھٹو ان سے جیل میں ملاقات کے لیے جایا کرتی تھیں عدالت نے آپکے بچوں (بلاول، بختاور اور آصفہ) کو بھی جیل میں والد کے ساتھ وقت گزارنے کی خصوصی اجازت دی تھی آپ ہر ہفتے میں ایک بار موبائل فون کے ذریعے لندن یا باہر مقیم اپنی اہلیہ، بچوں، بہنوں اور نصرت بھٹو سے بات کرتے تھے یہ بات مجھے خود نصرت بھٹو نے بتائی تھی ۔ کیوں غلط بیانی کرتے ہیں کہ بچوں کو دیکھا نہیں تھا جب باہر آیا تو بڑے ہوگئے تھے ۔۔۔ اس پاکستان میں کوئی سیاستدان سچا بھی ہے ۔۔۔ آپ کی قید ضرور تھی مگر جیل مینول کے مطابق بلکہ اس سے زیادہ سہولتیں تھیں آپکی قید اور عمران خان کی قید کا کوئی موازنہ اور جواز نہیں ،،،،،
بھٹو کو کیوں زندہ رکھا گیا سن لیں
پیپزپارٹی کا سسٹم کتنا طاقتور ہے ۔شرجیل انعام اور اس کے بیٹے کو بچانے کیلے ۔کتنے جتن کرنے پڑ رہے ہیں ۔۔
قدرت کئ کہر کی چکی اہستہ پیستی ہے۔لیکن باریک پیستی ہے
@BBhuttoZardari
عالمی مصالحتکار فیصل محمد نے گزشتہ دنوں خبردار کیا تھا عمران خان کی صحت پر مبینہ سازش کرکے انھیں سیاست سے "ارریلیونٹ" کردیا گیا ہے اگر پی ٹی آئی کی قیادت اور عوام نے توجہ نہ دی تو پھر پچھتانے کیلئے تیار رہیں.
@PTIofficial@Aleema_KhanPK@SHABAZGIL@Intl_Mediatior@shafqatmm1
دردناک ثبوت سامنے ہیں کیوں پاکستان کے بڑے بڑے شہروں میں بہترین ماس ٹرانزٹ کے منصوبوں کے برعکس کراچی اس معاملے میں بھی سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت نا اہلی اور کرپشن کا شکار ہے بین الاقوامی ڈسپیوٹ بورڈ نے سندھ حکومت کی جانب سے ریڈ لائن بی آر ٹی کا ٹھیکہ منسوخ کرنے کا فیصلہ غیر قانونی قرار دیتے ہوئے منصوبے میں تاخیر کی ذمہ داری خود سندھ حکومت کے ادارے ٹرانس کراچی پر ڈال دی ہے۔ یہ رپورٹ جو حکومت سندھ کے لئے ایک خطرناک چارج شیٹ کا درجہ رکھتی ہے کے مطابق اس انتہائی اہم منصوبے میں ناقابل یقین نااہلی برتی گئی اس منصوبے کے کنٹریکٹر کو نہ مکمل سائٹ دی گئی، نہ ڈیزائن وقت پر تیار ہوئے، نہ ٹھیکیدار کو بروقت ادائیگیاں کی گئیں اور نہ ہی منصوبہ چلانے والوں کے پاس اتنے بڑے منصوبے کا مطلوبہ تجربہ تھا۔ دوسری جانب حکومت نے یونیورسٹی روڈ تین ماہ میں بحال کرنے کا وعدہ بھی پورا نہ کیا۔ اب ٹھیکیدار 26 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ کر چکا ہے اور حکومت کو قانونی و مالی مشکلات کا سامنا ہے۔ اس ریڈ لائن منصوبے کی تباہی سے پہلے اس بدتر حشر یکو لائین منصوبے کا ہوچکا ہے جس کا پراجیکٹ ڈائر کٹر یلو لائین کے لئے ادا کردہ ورلڈ بینک کے آٹھ ارب رپے کھا گیا اور کھائے گئے آٹھ ارب رپوں کی ورلڈ بینک کو ادائیگی حکومت سندھ کے خزانے سے کی گئی آخر ان منصوبے میں کیسے کرپشن ہوئی اصل ناکامی کہاں کیسے ہوئی؟ پوری حقیقت جاننے کے لیے آج کے On My Radar کی مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے OMR کے یوٹیوب لنک پر ضرور کلک کریں https://t.co/100xu0Ccb7
پختون لیڈرشپ بھی پنجابیوں کی طرح اپنے لیڈر عمران خان کو فروخت کر چکی ہے ورنہ اج پیشاور میں تحریک انصاف کے جلسہ عام سے وزیر اعلی خیبر پختون خواہ 27 ستمبر سے عمران خان رہائی تحریک کا اعلان نہ کرتے اس وقت اگست میں تحریک چلانے کا سب سے اچھا موقع تھا کیونکہ کشمیری قوم اس وقت حکومت کے خلاف ڈٹ گئ ہے وہ بھی عمران کے حامی ہیں آپکو بھی اس صورتحال کا فائدہ اٹھا کرانکے ساتھ قدم ملا کر ابھی تحریک شروع کرنے کا اعلان کرنا چاہیے تھا لیکن جان بوجھ کر ظالم حکومت کو وقت دیا جارہا ہے کہ وہ انفرادی طور پر ہر ایک مخالف پر قابو پانے تو دوسرے سے نپٹنے یہ ہی سازش پی ٹی آئی نے تحریک لبیک پر کریک ڈاؤن کے وقت بھی کی حالانکہ پی ٹی آئی جانتی ہے کہ اس حکومت نے خان کو ناحق قید میں رکھا ہے تو انکا سیاسی فرض بنتا ہے کہ وہ بلا کسی عذر اور چوائس کےحکومت مخالف ہر تحریک میں شامل ہو ،،،
@PTIKPOfficial@PTIofficial
منڈی بہاؤالدین میں خاتون نے چوری کے ڈر سے سونا اور کاغذات گندم کی بوری میں چھپاۓ۔ اتفاق سے اس کی غیر موجودگی میں شوہر نے گندم کی تمام بوریاں منڈی میں فروخت کر دیں۔ حقیقت پتہ چلنے پر پریشانی چھا گئی۔ آڑھتی سے رابطہ کیا۔ جواب آیا: "گندم ابھی فروخت نہیں ہوئی۔ آپ آئیں، ہر بوری آپ کے سامنے کھولی جائے گی۔ اگر امانت موجود ہوئ تو آپ کی ہے، ہمارے لیے حرام ہے۔" ایک ایک بوری خالی کی گئی، اور آٹھویں بوری سے زیورات اور کاغذات برآمد ہو گئے۔
آڑھتی نے بغیر کسی لالچ کے پوری امانت مالک کے حوالے کر دی۔
اس گدھے کی طرح کے بہت سے ہیں، جو میرپور میں ہونے والے ظلم کو اس بنیاد پہ جھٹلانے میں لگے ہیں کہ وڈیو AI کی بنی ہے! میرپور شہر میں ایک کال کرلیں اور ظلم اور بربریت کی ساری داستان سن لیں!
🚨محمد عمیر کا پیغام🚨
براہِ کرم میرے 17 ماہ کے معصوم بیٹے محمد صالح بن عمیر کے انصاف کے لیے اپنی آواز بلند کریں
18 جولائی کو صبح تقریباً 5:00 بجے ہم اپنے 17 ماہ کے بیٹے کو سول ہسپتال مری لے گئے کیونکہ اسے الٹی اور اسہال کی شکایت تھی۔
ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر نے نہ اس کا بخار چیک کیا اور نہ ہی اس کی دیگر اہم علامات (Vital Signs) کا معائنہ کیا۔ اس کے بجائے اس نے پرچی پر پانچ انجیکشن لکھ دیے۔
یہ پانچوں انجیکشن پانچ منٹ سے بھی کم وقت میں لگا دیے گئے۔ حتیٰ کہ رنگر لیکٹیٹ (Ringer Lactate)، جو عام طور پر ڈرِپ کے ذریعے دیا جاتا ہے، اسے بھی ڈرِپ لگانے کے بجائے براہِ راست انجیکٹ کر دیا گیا۔ میں نے مرد نرس سے پوچھا:
“کیا رنگر لیکٹیٹ ڈرِپ کے ذریعے نہیں دینا چاہیے؟”
اس نے جواب دیا:
“ اب ہو گیا ہے۔”
اور باقی انجیکشن لگاتا رہا۔
اس کے فوراً بعد ڈاکٹر نے ہمیں بچے کو گھر لے جانے کے لیے کہہ دیا۔
اس کے بعد ہم اسے قریبی سی ایم ایچ مری (CMH Murree) لے گئے۔
وہاں عملے نے پہلے دیے گئے علاج کا جائزہ لینے کے بعد شدید تشویش کا اظہار کیا اور ہمیں دوبارہ سول ہسپتال جانے کا مشورہ دیا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ فوری طور پر بچے کو داخل نہیں کر سکتے، اور اگر تقریباً 10 گھنٹے بعد اس کی حالت سنبھل جائے تو دوبارہ لے آئیں۔
صبح تقریباً 10:00 بجے ہم دوبارہ اپنے بیٹے کو سول ہسپتال مری کے ماہرِ اطفال کے پاس لے گئے اور ان سے التجا کی کہ ہمارے بچے کو داخل کر لیں کیونکہ اس کی حالت مسلسل بگڑ رہی تھی۔ ہم نے انہیں یہ بھی بتایا کہ پانچوں انجیکشن صرف پانچ منٹ کے اندر لگا دیے گئے تھے۔
ان کا جواب تھا:
“بی بی، یہ گورنمنٹ ہسپتال ہے۔ یہاں یہی ہوتا ہے۔ آپ کیا کہتی ہیں ہم اسے ایڈمٹ کر لیں؟ ایسا نہیں ہوتا۔”
بچے کو داخل کرنے کے بجائے انہوں نے ایک اور انجیکشن (Onset) لکھ دیا۔ نرس نے اس انجیکشن کا تقریباً آدھا حصہ لگایا۔ اس وقت تک ہمارے بیٹے کا جسم کانپ رہا تھا، اس کے ہاتھ اور پاؤں نیلے پڑ چکے تھے، لیکن کسی نے بھی اس کی حالت پر توجہ نہ دی، اور ہمیں دوبارہ گھر بھیج دیا گیا۔
گھر جاتے ہوئے اس کا بخار 105°F تک پہنچ گیا۔ ہم فوراً اسے ایک دوسرے ہسپتال لے گئے، جہاں اسے فوری طور پر داخل کر لیا گیا۔ ڈاکٹرز کی ہر ممکن کوشش کے باوجود ہمارا 17 ماہ کا معصوم بیٹا اسی دن شام تقریباً 5:00 بجے انتقال کر گیا۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ سول ہسپتال مری میں ہمارے بیٹے کو دیے گئے علاج کی منصفانہ، شفاف اور آزادانہ تحقیقات کی جائیں۔ ہم جواب چاہتے ہیں، ذمہ داروں کا احتساب چاہتے ہیں، اور انصاف چاہتے ہیں تاکہ آئندہ کسی اور خاندان کو اس ناقابلِ تصور سانحے کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
ایک معصوم کی جان سول ہسپتال مری میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت اور لاپرواہی کے باعث چلی گئی۔ ایک معصوم جان کا اس طرح ضائع ہو جانا ناقابلِ برداشت سانحہ ہے، اور اس معاملے کی شفاف تحقیقات اور ذمہ دار افراد کا قانون کے مطابق احتساب انتہائی ضروری ہے۔ اگر آج ہم خاموش رہے تو کل کسی اور معصوم کی جان بھی اسی غفلت کی نذر ہو سکتی ہے۔
میں اپنے تمام میڈیا فیلوز، صحافی دوستوں، سوشل میڈیا ایکٹوسٹس اور انصاف پسند لوگوں سے مؤدبانہ گزارش کرتی ہوں کہ براہِ کرم اس معاملے پر آواز اٹھائیں، اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، اور ہماری آواز متعلقہ حکام تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں۔
براہِ کرم ہماری آواز بنیں۔ ایک معصوم جان واپس نہیں آ سکتی، لیکن انصاف ضرور ہونا چاہیے۔
#JusticeForMuhammadSualehBinUmair #JusticeForSualeh #MedicalNegligence #CivilHospitalMurree #VoiceForJustice #THQHospitalMurree
Maryam Nawaz Sharif Raja Osama Sarwar Punjab Healthcare Commission - PHC PML-N Punjab
@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK
یہ نئی عالمی حقیقت ہے اب مڈل ایسٹ میں طاقت کا ایک نیا مرکز پاکستان بن رہا ہے اس خطے میں تیزی سے بدلتی ہوئی جیو اسٹریٹجک صف بندیاں پاکستان کو ایک غیر معمولی مقام پر لے آئی ہیں۔اس نئی صف بندی میں کویت، بحرین، قطر اور اردن پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں، جبکہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ایک اہم دفاعی معاہدہ آخری مرحلے میں پہنچ چکا ہے۔ دوسری طرف ایران کے ساتھ تجارت، توانائی اور سرمایہ کاری کے نئے دروازے بھی کھل رہے ہیں۔
یہ تمام پیش رفت اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ خطے میں طاقت کا توازن تبدیل ہو رہا ہے اور پاکستان ایک نئے دفاعی اور سفارتی محور کے طور پر ابھر رہا ہے۔ اس نہایت اہم اور دور رس موضوع پر معروف سینئر تجزیہ کار برائے خارجہ و جیو اسٹریٹجک امور مشاہد حسین سید نے On My Radar میں انتہائی بصیرت افروز، معلوماتی اور فکر انگیز گفتگو کی ہے۔ مکمل تجزیہ سننے کے لیے OMR کا یوٹیوب لنک ضرور کلک کریں https://t.co/X6RGpENTHs