اسلام آباد میں وکیل ایک موٹر سائیکل پر سوار بچے کو تھپڑ مار رہا ہے وہ بھی پولیس والے کے سامنے
ااس وکیل کا لائسنس ہمیشہ کے لئیے کینسل ہونا چاہیے اور اس کا مکروہ چہرہ ہر جگہ پھیلاؤ
پہلے فراڈ بازی سے یورپ آتے ہیں پھر ان کی نیشنلٹی لیتے ہیں
پھر ان سے عمر بھر مالی فوائد اٹھاتے ہیں پھر ان سے کروڑوں کی تعلم مفت بری سے لیتے ہیں
اور پھر ان سے ہاتھ ملاتے ہوئے ان کا مذہب بیچ میں آ جاتا یے
ان سب کو یہاں سے نکال دینا چاہیئے
Israeli soldiers beat a Palestinian teenager in the West Bank until he fainted amidst his mother's screams for help. 🇵🇸💔
Don't normalize this,
Don't stop sharing this.
اللہ تعالیٰ جس کو اپنا آپ یاد دلانا چاہتا ہے اسے دکھ کا الیکٹرک شاک دے کر اپنی جانب متوجہ کر لیتا ہے
دکھ کی بھٹی سے نکل کر انسان دوسروں کے لئے نرم پڑ جاتا ہے پھر اس سے نیک اعمال خودبخود اور بخوشی سرزد ہونے لگتے ہیں
دکھ تو روحانیت کی سیڑھی ہے
اس پر صابرو شاکر ہی چڑھ سکتے ہیں
بانو قدسیہ