معصوم بچی کے سامنے ایک باپ پر ڈنڈوں سے حملہ، ویگو ڈالے میں سوار افراد کی مبینہ غنڈہ گردی دیکھ سکتے ہیں!
موٹرسائیکل سوار جو اپنی چھوٹی معصوم بچی کے ساتھ سفر کرتے دیکھا جا سکتا ہیں، ویگو ڈالے میں سوار 2 افراد نے اس بچی کے باپ پر صرف اس بات پر تشدد کا نشانہ بنایا کہ تم میرے سامنے سےکراس کیوں ہوئے،اس بہس پر ویگو ڈالے والے نے ڈنڈوں کے ساتھ مصوم بچی کے باپ پرپرحملہ کر دیا، اپکی نظر میں ایسے درندے نما انسان کے ساتھ کیا سلوک ہونا چاہیے؟ اور اسکی نشاندہی میں مدد کریں؟
🚨🇮🇳 INDIAN MEDIA HAVE GONE MAD!
Indian media is destroying their own channels, fighting with each other and crying hard over the news that Pakistan stopped the Iran–US war.
These people wanted to ISOLATE Pakistan, but now are crying after Pakistan's success 🤣🤣
جب پٹرول 145 روپے لیٹر تھا تو اردلی عمران خان سے 70 روپے کم کرنے کا مطالبہ کر رہا تھا لیکن خود 458 پر فی لیٹر لیکر گیا۔
یہ ویڈیو ہر جگہ پھیلا دیں 🔥
#petrol
عوامی مقامات پر بدتمیزی، خواتین کی بےحرمتی اور پھر خود کو غیرت مند کہنا اور شعور کے پیچھے چھپ جانا ان جاہلوں کا دہرا معیار ہے، قوم کے باشعور اور باعزت لوگوں کو چاہیے کہ ان کے خلاف کھل کر آواز اٹھائیں، کیونکہ چند لوگوں کی حرکتیں پوری پٹھان قوم کو بدنام کر رہی ہے۔
منافقت، پیٹرول کی قیمت میں 55 روپے شہباز شریف صاحب کی حکومت نے اضافہ کر دیا،
جب یہ صاحب اپوزیشن لیڈر تھے تو کیا کہتے تھے خود سن لیں
#Petrol#PetrolDieselPrice
رات کے اندھیرے میں پٹرول کی قیمتیں بڑھانے کی آڑ میں غریبوں پر شبِ خون مارنے والوں کے نام؛
چلتے ہیں دبے پاؤں کہ کوئی جاگ نہ جائے
غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے
ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا
اُس قوم کا حاکم ہی بس اُس کی سزا ہے
(فیض احمد فیض)
#PetrolDieselPrice