" محترمہ مان رہی ہیں کہ ان کی بچوں سے ملاقات کانفرنس روم میں بٹھا کے کروائی جاتی تھی جبکہ اس کے پاس کوئی عہدہ بھی نہیں تھا اور یہاں سابق وزیراعظم کی آٹھ ماہ سے ملاقات بند ہے۔" عتیق ریاض
@attique_riaz06
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
وہ حکومت جو صرف ایک روز( دو اپریل 2026ء) کو ڈیزل کی قیمت میں 184 روپے سے زائد اور پیٹرول کی قیمت میں 137 روپے سے زائد اضافہ کر چکی ہے اس نے مسلسل دوسرے ہفتے عالمی منڈی میں تیل کی گرتی قیمت کا عوام کو جو "ریلیف" دیا ہے وہ 2 روپے سے بھی کم ہے۔۔۔ قسمت خان
@KismatZimri
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
"وفا کے راستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے"
نائب کپتان شاہ محمود قریشی اپنے مُلک کی حقیقی آزادی کی اِس جدوجہد میں اپنے قائد عمران خان کیساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔
وائس چیرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کو رہا کرو۔
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر تحصیل ٹوپی گدون بیر گلی میں ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب ۔
تحصیل ٹوپی کے علاقے گدون میں منگل چائی روڈ اور دالوڑی بکس کلوٹ ،چینئ تا پکراڑی 4.3کلومیٹر روڈ ، گدون مین اتلہ تا کنڈ شلمانی 9کلومیٹر روڈ کا افتتاح کیا ۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام سے ان کے ووٹ کا حق چھین لیا گیا ہے، اور جب عوام اپنے حقیقی نمائندے کا انتخاب نہیں کر سکتے تو جنہیں نمائندگی دی جاتی ہے، وہ خود کو عوام کے سامنے جواب دہ نہیں سمجھتے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان عوام کے ووٹ، آئین کی بالادستی اور آزاد عدلیہ کے لیے جیل میں ہیں۔ اگر وہ اصولوں پر سمجھوتہ کر لیتے تو آج جیل سے باہر ہوتے، لیکن وہ عوام کے حقوق پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کریں گے۔
اسد طور کا خدشہ 🚨
کہیں ایسا تو نہیں کہ عمران خان کو بڑی باریکی سے کھانے میں کچھ ملا کر دیا جا رہا ہو، اور بعد میں جرم مٹانے کے لیے اپنی مرضی کے ڈاکٹروں سے علاج کروایا جاتا ہو؟
سمجھ میں نہیں آتا کہ ایک طرف پاکستان کی کمائی( ایکسپورٹس) میں مسلسل کمی ہو رہی ہے،دوسری طرف ڈاکو ڈفر الائنس کے خرچوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہےـ
اگر عمران خان کو نکال کر چار سال بھی بہتری نہیں لا سکے تو پھر اس سے معافی مانگ کر قوم کو امید تو دلوا دو ؟
#ReleaseImranKhan
عمران خان کے متبادل کے طور پر پیش کیے جانے والے تمام کردار سیاسی طور پر غیر مؤثر ثابت ہو چکے ہیں۔ وہ نہ صرف خود عوامی حمایت سے محروم ہیں بلکہ اپنے سرپرستوں کو بھی سیاسی نقصان پہنچانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ آخرکار عمران خان کی شرائط پر آنا اس بات کا اعتراف ہے کہ کوئی حقیقی متبادل موجود نہیں۔
@Parasjahanzaib1
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
قومیں غریب اس لیے نہیں ہوتیں کہ ان کے پاس وسائل نہیں ہوتے قومیں غریب اس لیے ہوتی ہیں کہ ان کے سربراہ پیسہ چوری کرکے باہر لیجاتے ہیں۔یہ جو چور اس ملک پر مسلط ہیں میں کبھی ان کی غلامی قبول نہیں کروں گا۔۔۔
قوم کے حقیقی قائد عمران خان آج جیل میں قوم سے کیئے اپنے اس وعدے کو نبھا رہے ہیں، قوم کا بھی فرض بنتا ہے ملک و قوم کا پیسہ لوٹنے والے اس مافیا کو کبھی قبول نہ کرے، ان کے خلاف کھڑی ہو اور ان سے اپنے چھینے گئے تمام حقوق واپس لے۔
#نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت
#ReleaseImranKhan
عالیہ حمزہ کو عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونے کے جرم میں قید ہوئے آج 100 دن ہوگئے، پاکستان میں جاری تاریخ کا بدترین جبر جہاں ایک طرف سیاسی خواتین پر ظلم وستم کرکے سیاہ تاریخ رقم کررہا وہیں ان خواتین کی ثابت قدمی ملکی تاریخ کا ایک روشن باب ہے کہ وقت کے یزید کے آگے اس قوم کی بیٹیاں عمران خان کے شانہ بشانہ ڈٹ کے کھڑی ہیں۔
واڈا نے کچھ ہفتے پہلے میڈیا پہ کہا تھا، ان کے انٹرنیشنل سکینڈل آنے والے ہیں! وقار ملک
#pakistan@RealWaqarMaliks
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عمران خان کی آنکھ میں کلاٹ بننے کی اصل وجہ کیا ہے؟ ان کے ذاتی ڈاکٹرز کو مکمل میڈیکل معائنے کی اجازت کیوں نہیں دی جا رہی؟ آخر ایسی کون سی حقیقت ہے جسے قوم سے چھپایا جا رہا ہے؟
سات ماہ سے زائد عرصے کی مکمل تنہائی، بنیادی طبی سہولیات تک محدود رسائی اور مسلسل بڑھتے ہوئے خدشات ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید سنگین ہوتے جا رہے ہیں۔ قوم کا واضح مطالبہ ہے کہ عمران خان کا فوری، آزادانہ اور شفاف میڈیکل ایگزامینیشن کرایا جائے، ان کے ذاتی معالجین کو بلا رکاوٹ رسائی دی جائے اور ان کی صحت سے متعلق ہر سوال کا جواب عوام کے سامنے رکھا جائے۔
#خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو
#عوامی_سوال
It’s absolutely disgraceful that in the alleged Lahore kidnapping and rape case, some people, including journalists are sharing photos of the alleged victim. Publishing or circulating images that could identify someone making such serious allegations is deeply irresponsible, violates basic principles of journalism and decency and can discourage others from coming forward.
جب اسلامی مملکت میں اسلام میں بتائے گئے بنیادی حقوق ہی پورے نہیں ہونگے تو یہ حکمران کس کام کے؟ اس جنگل کے قانون کے خلاف سوال تو ہوگا اور ہر روز ہوگا۔
#سوال_تو_ہوگا#عوامی_سوال