@nadra_csd اس کا سٹیٹس چیک کریں، کبھی verification میں چلا جاتا ہے کبھی 16 دن بعد میں بن جائے گا، کبھی in process میں چلا جاتا ہے 3 ماہ سے زیادہ وقت لگ رہا ہے لیکن اب تک renewal نہیں ہوا renewal بھی نادرا دفتر سے کروایا تھا کب تک رہے گا
@nadra_csd نادرا دفتر کے سٹاف نے کہا بیٹا درخواست submitted ہو گئ ہے اب ہمیں access نہیں ملتی وگرنہ ہم اس کا کوئی حل کرتے
https://t.co/6lcJII6vqQ
Municipal Committee, Jatoi Road, Sheher Sultan, Tehsil Jatoi, District Muzaffargarh, Punjab
@nadra_csd سر آج نادرا دفتر گیا تھا انھوں نے کہا کہ یہ اب ٹھیک نہیں ہو سکتا کہتے ہیں نئے سرے سے دوبارہ درخواست دیں۔ برائے مہربانی فرما کر آپ خود ان سے بات کریں آپ ان سے پتہ کی درستگی کرا دیں اور پرنٹنگ کا عمل شروع کریں۔شکریہ
@nadra_csd یہ شناختی کارڈ جتوئی نادرا دفتر سے تجدید کروایا تھا غلطی بھی ان سے ہوی ہے ہمارے پاس اتنا پیسے نہیں ک دوبارہ دفتر سے شناختی کارڈ تجدید کروایں۔ غلطی نادرا دفتر کی ہو سزا ہم بھگتں