عمران خان کے 2016 میں قومی اسمبلی میں جمع کروائے گئے ٹیکس گوشواروں میں واضح طور پر one constitution avenue کے فلیٹ کے لیے دئیے گئے دو کروڑ ایڈوانس / ڈاؤن پیمنٹ کو ڈکلئیر کیا گیا
عمران خان کا ایک ایک روپیہ ڈکلئیرڈ ہے
اورسیز پاکستانیوں کو غدار اور منکرین ختم نبوت کہنے والے طاہر اشرفی کا اپنا بیٹا لندن میں تعلیم حاصل کر رہا ہے۔
غریب کے بچوں کے لیے مدرسے، جہاد اور سپہ سالار کے ایک اشارے پر جان قربان کرنے کے نعرے اور اپنے بچوں کے لیے لندن کی ڈگریاں۔
سب مل کر بولو….ڈاؤلینس لیا تو بات بنی!
نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کی طرف سے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ یاسر محمود نے گرفتار صحافی فخر الرحمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم جاری کر دیا۔اسکے بعد صحافی کے وکیل بیرسٹر احد کھوکھر نے درخواست ضمانت دائر کر دی جو پیر کے دن سماعت کے لئیے مقرر کر دی گئی۔
زیر نظر تصویر میں 61 سالہ صحافی فخر کی آنکھوں میں بہت سے سوال ہیں۔
اسلام آباد پنڈی میں راستے بند لیکن اب بلیو ایریا کے تاجر اور عدالتیں دونوں مطمئن ہیں کیونکہ اب کونسا کاروبار متاثر ہو رہا یا شہریوں کی زندگی پر کوئی فرق پڑ رہا
بھارتی شہر ممبئی میں ایک وزیر سڑک کے درمیان میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے، اِس دوران ٹریفک جام ہو گیا، ایک خاتون نے تنگ آ کر وزیر کو کھری کھری سُنا دی، بولی میدان میں جا کر بولو، Get out of here
نور خان ایئربیس کے رن وے سے ملحقہ علاقے میں بازار تاحکم ثانی بند رکھنے کے احکامات: ’خود چھت پر جائیں نہ بچوں کو جانے دیں‘
مکمل خبر: https://t.co/StSKPYJFjK
سرکاری دفاتر میں سائل کو سزا کے طور پر کھڑا کردیا
اوپر سے ڈھٹائی دیکھو ہنس رہا ہے
کیا سرکاری دفاتر عوام کو سزائیں دینے کے لئیے بنائے گئے ہیں جہاں عوام کے حال پر ہنسا جائے