چکوال میں ڈاکو سمجھ کر CCD نے پوری فیملی گولیوں سے بھون ڈالی ایک نو سال کی بچی شہید اور باقی اہل خانہ شدید زخمی ہیں فیملی حال ہی میں آسٹریلیا سے پاکستان آئی تھی۔
اگر یھی کال عوام نے کرنا شروع کر دیا تو ان لوگوں کو قبروں میں بھی پناہ نھیں ملے گی.
اللہ کی لاٹھی بڑی بے آواز ھے
پچھلے چند دن میں عمران خان کے بارے میں جہاں کچھ پراسرار سے واقعات ہوئے ہیں وہیں حکومت ' پی ٹی آئی اور خان کی بہنوں سب نے جیسے منہ سی لیا ہے
انفارمیشن flow اچانک نہ صرف بہت کم ہوا ہے بلکہ اس میں سب فریق ہی جیسے خاموشی پر رضامند ہیں
ضروری نہیں کہ خاموشی کا مطلب سکوت ہو۔
یہ صرف ایک حادثہ نہیں، ایک پورے خاندان کے خوابوں کا بکھر جانا ہے۔ اڑھائی سالہ ننھی پری، جو چار بھائیوں کے بعد گھر کی خوشی بن کر آئی تھی، آج انہی بھائیوں کے ساتھ اس دنیا سے رخصت ہو گئی۔
جس آنگن میں اس کی ہنسی گونجتی تھی، وہاں آج سناٹا ہے۔ ماں باپ کی آنکھوں کا تارا، بھائیوں کی لاڈلی بہن، ایک ہی لمحے میں سب کو روتا چھوڑ گئی۔ کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جنہیں وقت بھی نہیں بھر سکتا، اور یہ سانحہ انہی زخموں میں سے ایک ہے۔
#رہے_نام_اللہ_کا
عامر متین نے 92 نیوز کے پروگرام میں میزبان ربیعہ خان سے گفتگو میں کہا کہ یہ تہذیبی انحطاط ہے، اس خطے کے پانچ ہزار سال کے غربت کے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ سات دریاؤں کی دھرتی میں کبھی بھوک ننگ نہیں آئی تھی۔ اس کا سہرا موجودہ حکومت کو ہے کہ انہوں نے لہلہاتے کھیت ویران کیے۔ پہلی دفعہ تاریخ میں دیہات میں 36 فیصد اور شہروں میں 17 فیصد کے تناسب سے اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے انڈسٹری تباہ کی کیونکہ اپنے لگے آئی پی پی کارخانوں کا نقصان نہ ہو جس سے پوری صنعت بیٹھ گئی۔ ان کے کارخانے بغیر بجلی بنائے منافع کما رہے ہیں جب کہ عام آدمی پس رہا ہے اور صنعت اتنی مہنگی بجلی پر چل نہیں سکتی۔ مسئلہ حل ہو نہیں سکتا۔ کیونکہ منافع خور حکومت میں ہیں۔ کیسے کاٹیں گے اپنے منافع کو۔ یہ ملک ان سرمایہ کاروں کے ہاتھ گروی ہو چکا۔ کر لو جو کرنا ہے۔ باقی بجٹ سب فراڈ ہے
#رہے_نام_اللہ_کا
اتنی گرمی اور تپش میں موٹر-سائیکل کی سیٹ پر بیٹھ جاو تو 4000 کا خون 40 سیکنڈ میں جل جاتا ہے شہباز سپیڈ 4 روپے پیٹرول سستا کر کے کہتا ہے پاکستان اونچی اڑان بھر رہا ہے
#AfaqWrites
#DAILY_ATTENDANCE
Group Open ✅
📅 12th June 2026
▫️ All members must complete their attendance through the RT (Retweet) section.
▫️ Group Timing 3:00 PM — 11:00 PM ⏱️ (Timezone: GMT+4)
I tried WorldVac today and it feels like watching an AI civilization slowly build itself.
There are 1M+ agents inside one live social world, each with its own memory, personality, and
decisions. They form relationships, organize into companies, create markets, and build an economy
that keeps evolving.
What makes it stand out is that you are not only watching the simulation. You can actually interact
with it and trade the stocks of companies run by AI agents.
For anyone interested in multi-agent systems and AI economies, this is worth exploring: https://t.co/i8iROFbY3C
#AIAgents #MultiAgent #SocialSimulation
اکنامک سروےآگیااس میں کوئی اچھی خبریں نہی، تمام معاشی اہداف نامکمل۔۔حکومت کےمعیشت کی بہتری کے بلندوبانگ دعوؤں کےمطابق پاکستان نے مثبت معاشی نمو برقرار رکھی،جی ڈی پی گروتھ چار سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،
یہ تمام ترکامیابیاں کاغذوں پرموجودعوام کی زندگی پران کا کوئی اثرنہیں،مہنگائی بیروزگاری عروج پرعوام غریب سےغریب ترہوتی جارہی ہے،
@AmirMateen2 #economic #survey