الحمدللہ پاکستان، ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کروانے میں کامیاب، وزیراعظم پاکستان کی تصدیق
وزیر اعظم میاں شہباز شریف امریکہ/ ایران مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے لیے جینوا روانہ ہونگے
یاد رہے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بھی واضح کیا ہے کہ ایران امریکہ معاہدہ جینوا میں پاکستان 🇵🇰 کی موجودگی میں ہوگا،
وفاقی بجٹ 2026-27 کے اہم نکات!!
1⃣کل حجم 18ہزار 771ارب روپے
2⃣معیشت کا حجم 452 ارب ڈالر
3⃣ترسیلات زر 41 ارب ڈالر سے زائد
4⃣وفاقی حکومت کے کل اخراجات کا تخمینہ 18ہزار 771 ارب روپے
5⃣دفاع کے لیے 3ہزار ارب روپے مختص
6⃣سول حکومت کے اخراجات کا تخمینہ 1071 ارب روپے
7⃣ایمرجنسی صورتحال کے لئے 430 ارب روپے مختص
جمعہ بازار ڈڈیال میں بازار آباد، عوام پرامن،عوامی ایکشن کمیٹی کی شٹر ڈاؤن کی کال ناکام۔
عوام کی زندگی معمول کے مطابق جاری، بازاروں میں خریداروں کا رش،خواتین اطمینان سے خریداری میں مصروف، انتشاری کمیٹی بیانیہ مسترد۔
#Indian_Action_Committee#بداية
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
لوگوں کی پسندیدگی کے سانچے میں پورا اترنے کے بعد اس بات کی گارنٹی آپ نہیں دے سکتے کہ وہاں آپکا قیام کب تک رہے گا۔
السلام وعلیکم صبح بخیر زندگی
#جمعہ_المبارک
AL-BURAQ,
the miraculous white creature that transported the Prophet (PBUH)
during the Night Journey of MI'RAJ, was described as being larger than a
DONKEY but smaller than a MULE, possessing a stride so fast that it placed its next step wherever ITS GAZE ENDED.
Sahih Muslim 162
آزاد کشمیر میں امن و استحکام کے خلاف سرگرمیوں پر سخت ایکشن کا فیصلہ
امن و امان کی صورتحال کو متاثر کرنے والے عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
عوامی زندگی، کاروبار اور روزمرہ معمولات میں خلل ڈالنے والوں کے خلاف سخت قانونی اقدامات کیے جائیں گے۔
سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانے، اشتعال انگیزی پھیلانے اور بدامنی کو ہوا دینے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ہوں گے۔
قانون کی بالادستی اور ریاستی رِٹ کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔
عوام کے جان و مال کے تحفظ اور خطے کے امن کے لیے تمام ضروری اقدامات بروئے کار لائے جاے گا
آزادکشمیر کو صوبہ بنانے کا بیانیہ دراصل کشمیری شناخت اور حقِ خودارادیت کے خلاف ہے
آزاد کشمیر ایک متنازعہ خطہ ہے جس کی آئینی حیثیت کا تعین اقوامِ متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی رائے کے مطابق ہونا ہے۔
بعض عناصر آزاد کشمیر کو صوبے کا درجہ دینے کی بات کر کے مسئلہ کشمیر کی بین الاقوامی حیثیت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اگر کشمیر کو محض ایک صوبے کی شکل دی جائے تو کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کے بنیادی مؤقف کو کمزور کرنے کا خطرہ پیدا ہو سکتا ہے۔
بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے وہاں کے عوام کے حقوق کو محدود کرنے کی کوشش کی، جبکہ کشمیری عوام آج بھی اپنے حقِ خودارادیت کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں۔
کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ صرف کشمیری عوام کا حق ہے، اور کوئی بھی اقدام ان کی خواہشات اور بین الاقوامی اصولوں کے مطابق ہی ہونا چاہیے۔
#کشمیر_کا_فیصلہ_کشمیری_کریں_گے
آزاد کشمیر میں امن و امان تباہ کرنے والے عناصر کیخلاف بڑے کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا
آج رات شرپسند عناصر کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن کرنے کی تیاری کرلی گئی۔
وہ عناصر جو دشمن کی زبان بولتے رہے اور عوامی زندگی مفلوج بناکر رکھ دی اُنکے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔
خوف و ہراس پھیلانے اور قانون ہاتھ میں لینے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔
فتنہ و فساد اور شرانگیزی پھیلانے والے افراد یا کسی بھی گروہ کیلئے زیرو ٹالرنس کا فارمولہ اپنایا جائے گا۔
جنہوں نے عوام کی زندگی اجیرن کی، نجی و سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا اور بغاوت کے مرتکب ہوئے اُنہیں کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔
بچوں سے مشقت کے خلاف عالمی دن پر ہم اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ بلوچستان کے ہر بچے کو تعلیم، تحفظ اور ترقی کے مساوی مواقع فراہم کیے جائیں گے۔ بچوں سے مزدوری ان کے خوابوں، صحت اور مستقبل پر سمجھوتہ ہے خوشی ہے کہ بلوچستان کے 400 سے زائد مزدور بچوں کو معیاری تعلیم کے لیے اسکالرشپ پر ملک کے بہترین تعلیمی اداروں میں بھیجا جا رہا ہے۔ تعلیم ہی وہ راستہ ہے جو بچوں کو استحصال سے نکال کر باوقار مستقبل کی طرف لے جاتا ہے آئیے مل کر ایسا معاشرہ تشکیل دیں جہاں ہر بچہ محفوظ ہو، تعلیم حاصل کرے اور اپنے خواب پورے کر سکے۔
جن کے دل اللّٰہ بدلتا ہے ۔ جن کو وہ خود اپنے راستے پر لاتا ہے ۔ سوچو وہ اللّٰہ کے کتنے قریب ہونگے ۔ اللّٰہ کے پسندیدہ بنو ۔ اللّٰہ ہر پل ہر لمحہ تمہارے ساتھ ہے ۔ وہ ہمیشہ تمہارے ساتھ رہے گا۔ پریشان نہیں ہوتے ۔ جزبات میں فیصلہ نہیں کرتے ۔ غصہ نہیں کرتے ۔ بس اللّٰہ پر چھوڑ دیتے ہیں ۔ اس کی مان کر چلنے کی کوشش کرنا ۔ وہ تمہاری ساری مشکلات حل کردے گا ۔
#اردو_زبان
#ہیرو