@FuriousTrusted this video isn’t from kpk It was actually recorded at muridke punjab on 13 oct 2025!!
you should have at least checked the facts before posting how can you just upload it without any verification?
@FuriousTrusted فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے تحریک لبیک پر جو ظلم ہوا اٹھ اکتوبر سے لے کر 13 اکتوبر کو مرید کے میں تحریک لبیک کے کارکنوں کو شہید کیا گیا یہ وہ پس منظر ہے
@FuriousTrusted فقط قائم و دائم ہے رب کی کرسی دیمک کی لپیٹ میں ہے سب ظالموں کی کر سی
ہو وزیراعظم چیف جسٹس جنرل ارمی چیف یا دلال چوہدری یا ڈبو یاہو قاتل اعلی پنجاب
@FuriousTrusted خون حسین کی قسم یہی ہے عرض کربلا
لاکھوں یزید ہیں یہاں کلمہ حق اٹھا کے دیکھ
مرید کے میں جو ظلم تم لوگوں نے کیا اس کا حساب اللہ کی بارگاہ میں دینا پڑے گا
@FuriousTrusted ظالم جابر اور وقت کے فرعون حکمرانوں نے مرید کے میں تحریک لبیک کے نہتے کارکنوں اور شورہ پر گولیاں برسائی
سانحہ مرید کے گولی کیوں چلائی 13oct;2025
پوسٹ نمبر 135
فلسطین کے مظلوموں کی آہ سن کر سڑکوں پر نکلنے والوں کو گولیوں اور لاٹھیوں سے خاموش کرنے کی کوشش کی گئی۔ لیکن مریدکے کا سانحہ اس بات کا ثبوت ہے کہ حق و صداقت کی آواز کو بندوق کی نوک پر دبايا نہیں جا سکتا۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
پوسٹ نمبر 97
غزہ اور فلسطین کی حمایت کرنے پر پابندی لگانے
والی حکومت خود بین الاقوامی سامراج کے ہاتھ
کی کٹھ پتلی ہے۔ علامہ حافظ سعد حسین رضوی
حفظہ اللہ تعالیٰ کی رہائی کے لیے ہماری سیاسی
جدوجہد جاری رہے گی۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
پوسٹ نمبر 186
*تمہاری بدمعاشی زیادہ دیر نہیں چلے گی⚔️✊🏻*
*ان شاءاللہ بھت جلد حضور ﷺ کے غلام تم سے ہر اک حساب لیں گے*
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال