اِک نعرہ وفا کا سینوں میں اقصیٰ کی زمین ہم حاضر ہیں۔۔!!
یہ پُرامن قافلہ صرف اپنے فلسطینی بہنوں بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے نکلا تھا اور تو کوئی مطالبہ یا مقصد نہیں تھا۔۔!!
پھر اتنا ظلم آخر کیوں۔۔؟؟
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
یہ مناظر اسرائیل کے نہیں، نہ ہی یہ فریادیں فلسطینوں کی ہیں! 💔 یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے، جہاں اپنے ہی ملک کے نہتے شہریوں پر ایسا ظلم ڈھایا گیا کہ انسانیت بھی لرز اُٹھی!
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
https://t.co/Bb9qNtY45u
🚨اسپیس آج رات 9:00 بجے
عرس شہدائے مریدکے کربلائے عصر ایک سال مکمل
مہمان ذی وقار: غازیانِ مریدکے
محمد بلال رضوی 🎙️
راجہ حسن رضوی🎙️
میزبان
تُراب ابنِ علی
رانا شعیب
عبدالمقیت
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد حالات کنٹرول سے باہر سیکورٹی فورسز کی عوام پر سٹریٹ فائرنگ ۔
اللّٰہ تعالیٰ مسلمانوں کی حفاظت فرمائے ان ظالم فورسزز کو نیست و نابود فرمائے
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
🚨🚨 ضلع خیبر باڑہ میں صورتحال کشیدہ ہوگئی ۔۔۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے پولیس کو پسپا کرکے ڈنڈے اور حفاظتی شیلڈز بھی قبضے میں لے لیں ۔ گورنر راج و ایمرجنسی نفاذ کے خلاف احتجاج کا آج تیسرا روز ہے
تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان آج بھی مریدکے پہنچے ہیں، اپنے شہداء کے ایصالِ ثواب اور فاتحہ خوانی کے لیے! 💚
جس تحریک کو تم نے ختم کرنے کے لیے سینکڑوں کی تعداد میں شہید کیا، ہزاروں کی تعداد میں زخمی کیا، لاکھوں کی تعداد میں کارکنان کو جیلوں میں ڈالا، مگر تم بھول گئے کہ نظریات کو طاقت سے ختم نہیں کیا جا سکتا!
آج ایک سال گزرنے کے بعد بھی اسی تحریک کے کارکنان اپنے شہداء کے ایصالِ ثواب اور فاتحہ خوانی کے لیے مریدکے پہنچے ہیں۔ یہ منظر تمہارے ہر دعوے کا جواب ہے!
تم جس تحریک کو ختم کرنے کے خواب دیکھ رہے ہو، یاد رکھنا! تمہاری نسلیں تھک جائیں گی، تمہاری چالیں ناکام ہو جائیں گی، مگر یہ تحریک ختم نہیں ہوگی، ان شاء اللہ! کیونکہ تحریکیں عمارتوں سے نہیں، نظریات، قربانیوں اور وفاداریوں سے زندہ رہتی ہیں! 💚✊
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
Release Saad Rizvi
@Talibyoe گناہوں پر ظلم ڈھانے والے بھول جاتے ہیں کہ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے۔ مریدکے میں جس طرح نہتے عاشقانِ رسول کو نشانہ بنایا گیا، اس پر ہر باضمیر انسان رنجیدہ ہے۔ ایک سال ہو گیا مگر قانون حرکت میں نہ آیا۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
آئین پاکستان ہر شہری کو پرامن اجتماع اور اظہارِ رائے کی آزادی دیتا ہے۔ سانحہ مریدکے پر خاموشی انسانی حقوق کے عالمی منشور کی بھی نفی ہے۔ انصاف کا نفاذ ہی ریاست کی بقا کی ضمانت ہے۔
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
Release Saad Rizvi
مریدکے آپریشن سے کچھ گھنٹے پہلے پریس کانفرنس میں امیرِ محترم نے واضح کیا کہ نہ ہی ہمارا کوئی مطالبہ ہے نہ کوئی شرط۔
اس کے باوجود مریدکے کی سڑکوں پر نہتے عاشقانِ رسول ﷺ کے خون کی ہولی کھیلی گئی۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
پاکستان کے غیرت مند مسلمانوں ‼️
مظلوم کا ساتھ دینا اور ان کے لیے آواز اٹھانا ہم سب کی اخلاقی ذمہ داری ہے۔سانحہ مریدکے کے1سال مکمل ہونے پر ہم انصاف کا پرزور مطالبہ کرتے ہیں۔بے
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال