ہجراں نوں ٹال وے
رہن دے وصال
جندڑی نے رونا پایا
جینا تیرے نال وے
سانواں
باقی نے یار جو وی سانواں
ہنس کے میں نام تیرے لاواں
سانواں چوں دور نا کریں
🤝🤝✌️✌️
سانوں_عید _وانگوں_دید_چنا_تیری
#مرشد_ہیں_مزاج_سے#Solace
پاس رہتا ہے دور رہتا ہے کوئی دل میں ضرور رہتا یے
جس سے دیکھا ہے ان کی آنکھوں میں ہلکا ہلکا سرور رہتا ہے
اب عدم کا یہ حال ہے ہر دم مست رہتا ہے چور رہتا ہے
✌️✌️🤝🤝
تیری_بہکی_بہکی_نگاہ_نے_مجھے_اک_شرابی_بنا_دیا
#مرشد_ہیں_مزاج_سے#Solace
دکھڑے سناونے
بیٹھ میرے سامنے
دن اے پیار والے
فیر کدوں آونے
اکھاں ۔۔۔۔۔
اکھاں نا ویکھ ویکھ تھکاں
دل دی کتاب وچ رکھاں
اکھاں توں دور نا کریں
🤝🤝✌️✌️
سانوں_عید_وانگوں_دید_چنا_تیری
#مرشد_ہیں_مزاج_سے#Solace
خسرو جی کے پریم کی ٹھنڈک
خواجہ فرید کے سوز کا مرہم
اور کبیر کے دوہوں کا رس
سب کچھ انت اخیر سا کیوں ہے
آخر عشق فقیر سا کیوں ہے..
#مرشد_ہیں_مزاج_سے#Solace
اَلسَلامُ عَلَيْكُم
صبح بخیر
زندگی بخیر
اللہ اپنے قریب والوں کو غم دیتا ھے جو جتنا ذیادہ قریب ھوگا اسے اتنا بڑا غم دے گااور جو ذیادہ عزیز ھوگاتواسے کربلا دے دے گا
#مرشد_ہیں_مزاج_سے
#Solace
اجنبیوں کو ہماری ذات اور کہانیوں میں کوئی دلچسپی نہیں ہوتی
وہ صرف اتنی دیر متوجہ ہوتےہیں جتنا ان کی مصروفیات میں سے فارغ وقت ہوتا ھے
اس لیے ذرا دھیان سے اپنی ذات کو دوسروں کے سامنے کھولیں
#مرشد_ہیں_مزاج_سے#Solace