.@KewserWayit at @UN headquarter seeking justice for his sister Kamile Wayit!
#CCPChina detained her 3 months ago & there is no news about her since then.
Millions of #Uyghurs r in concentration camps.
Will they get justice?@UNHumanRights#UyghurGenocide
Today, on the 33rd anniversary of Baren Massacre we commemorate the innocent people, who gave their lives in the pursuit of justice.
This tragic event must serve as a clarion call for us to recommit ourselves to ending #UyghurGenocide and to fight for those innocent lives.
Chief of United Terror Council & designated terrorist Syed Salahud Din’s interaction with public in Lahore. He can be seen with escort provided by Pak government. It proves Pak is globally recognised university of terrorism for providing safe havens to designated terrorists.
پانچ بندوں سے حالات خراب کر کے پھر امن کے نام پر آپریشن کر کے پشتونوں کو برباد کرنا، انکے وسائیل لوٹنا اور اسی نام پر بیرونی امدادیں حاصل کرنا۔
کاروباری جنگیں مزید ختم کئے جائے
#NoMoreOperationsAccepted@ManzoorPashteen
خیبر تیراہ کا وہ علاقہ جس کو ریڈ زون بھی کہا جا سکتا ہے اور عام عوام کا داخلہ کسی بھی بیرونی ملک کے بارڈر سے کم نہیں اس طرح کے علاقوں میں فوجی کیمپوں سے مسلحہ افراد کا اسلحہ سمیت آزاد گھومنا علاقے میں دہشت پھیلانے اور آپریشن کیلئے راہ ہموار کرنا ہے
#NoMoreOperationsAccepted
لرباغ وادی تیراہ میدان میں یہ لوگ آج کیا کر رہے تھے ؟
لرباغ میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے ادارے کہاں تھے ؟
آخر اس بار پھر سے کیا ہونے والا ہے ؟؟
#NoMoreOperationAccepted@ManzoorPashteen
مائیں جو رو رو کر اندھی ہو رہی ہیں آج تک یہ نہیں بھول پائیں کہ جب اس کا لخت جگر آخری بارصبح تیار ہو کر گھر سے جا رہا تھا۔یہ کہہ کر ،،کہ اماں جلد لوٹ آؤں گا،،اور وہ جلدی کیا پر بہت دیر سے بھی نہیں لوٹا
#SaveBalochMissingPersons#StopBalochGenocide#Balochistan
قومی سلامتی کمیٹی جامع آپریشن کی منظوری دینے پر @ManzoorPashteen کا یہ ویڈیو انکے لیے جواب ہےجس میں واضح کہا ہےکہ اگریہ اتنے اچھے یا آمن والے ہیں تو انکو اسلام آباد پربیٹھایا جائے ان کو وہاں کا اختیار دیا جائے گوجرانوالہ اور لاہور ان طالبان کمانڈرز کےحوالےکردو
@ډالری_جنګ_نامنظور