معزرت کے ساتھ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ کہہ رہے ہیں وہ وفاق کو قرضہ دے سکتے ہیں ہمارےپاس بہت پیسہ ہے
تو یہ بچہ سڑک پر کیوں ہے
پختون عوام کو اب وزیر اعلیٰ کا گریبان پکڑنا چائیے
پاکستان کو ڈالر کی خوشبو سے ایسی محبت ہے کہ جب بھی پشتون سرزمین پر جنگ مسلط کرنی ہ��، تو وہ ہمیشہ امریکہ سے درآمد کی جاتی ہے۔ یہاں جب بھی خون بہانے کی تیاری ہوتی ہے، تو ڈالرز کی بارش کی جاتی ہے، پھر جنگ کی آگ کو ہوا دی جاتی ہے۔ پشتون علاقوں کو میدان جنگ بنا کر پاکستان نے بارہا یہ ثابت کیا کہ ان کے لیے ڈالر اور عالمی مفادات زیادہ اہم ہیں، جبکہ پشتونوں کی زندگی اور امن کو صرف قربانی کا بکرا بنایا جاتا ہے۔ س آفریدی
#StateAttackedPashtunJirga