ایک سمندر ھے جو میرے قابو میں ھے
اور ایک قطرہ ھے جو مجھ سے سنبھالا نہی جاتا
اک عمر ھے جو بتانی ھے اس کے بغیر
اور ایک لمحہ ھے جو مجھ سے گزارہ نہی جاتا
،،،،،🖤
یہ بدگمانی کافی تھی کہ دنیا ویسی ہی ھے جیسی تم نے کہا مگر احساسِ برتری حاصل کرنے کے شوقین اکثر اوقات احساسِ کمتری میں مبتلا ہو جاتے ہیں اور وہ اس لیے خود سے بہتر کوئ نہیں جیسا کہ ابلیس بھی اپنی جگہ اپنے موقف پر قائم ھے سزا کا اندازہ بعد میں لگایا جائے گا
،،،،،🖤
@Sana____Sweet 🎂 Happy Birthday, Sana Sweet
اللہ تعالیٰ تمہاری زندگی کو خوشیوں کامیابیوں اور بے شمار نعمتوں سے بھر دے۔ تمہاری ہر دعا قبول ہو، ہر خواب پورا ہو، اور تم ہمیشہ مسکراتی رہو
تمہارا ہر دن محبت، خوشی اور سکون سے بھرپور
اللہ تمہیں لمبی، صحت مند اور خوشحال زندگی عطا فرمائے
@Sana____Sweet
سالگرہ مبارک ہو، پیاری ثنا
دعا ہے کہ تیرے آنگن میں
خوشیوں کے پھول کھلتے رہیں،
ہر صبح امید کی کرن بنے
اور ہر شام سکون سے ڈھلتی رہے۔
اللہ کرے تیری ہنسی میں
ہمیشہ بہاروں کی مہک رہے،
تیری راہوں میں روشنی ہو
اور قسمت تجھ پر مہربان رہے۔
ہر خواب حقیقت کا روپ لے،