A professional website helps your business:
✨ Build trust & credibility
📈 Get more customers
🕒 Stay available 24/7
💼 Compete with bigger brands
We create clean, modern & professional websites for businesses and personal brands.
📩 DM now to get your website started!
مسجد نبوی کا صحن ہو۔۔۔آس پاس نواسے نواسیاں ہوں۔ اور آپ انکے ساتھ بچہ بن جاؤ۔۔۔
یقین جانیں یہ اتنا پیارا احساس ہے کہ دیکھ کر دل سے دعا نکلی اللہ مجھے بھی نانی بننے کے بعد یہ لمحہ نصیب فرمانا ۔۔۔
کیونکہ ہم نارمل لوگوں میں نانی بننا نارمل اور خوبصورت احساس ہے
Delivering on another promise, a digitally empowered Punjab. I'm proud to unveil Chief Minister's Laptop Program distribution to 110,000 students, ensuring that every eligible BS( Ist & 2nd Semester) student in Public Sector HED Colleges, All Public sector universities,Medical & Dental Colleges has access to cutting-edge tech! Core i7. 13th Gen 💻
*Eligibility Criteria:*
- _Domicile:_ Punjab
- _BS Students:_ 65%+ in Intermediate
- _Medical & Dental Students:_ 80%+ in Intermediate
Apply now online https://t.co/DqdzxSD0oi
& step into a brighter, tech-driven future! 🎓 For inquiries, reach out at 03477473138 (WhatsApp) or [email protected] (Email)
الحمدُللّہ! کسان کارڈ کا جو اصل مقصد تھا وہ پورا ہوا۔اللّہ تعالیٰ نے ہماری کاوش میں ہمیں سرخرو فرمایا ہے۔اب کاشتکار کو اس کی محنت کا ثمر مل رہا ہے۔محنت کش کے حق پر ڈاکہ مارنے والوں کا راستہ ہمیشہ کیلیے روک دیا گیا ہے۔
اس کارڈ پر کسان بھائی چند دن میں 10 ارب کی خریداری کر چکے۔
1st time in the history, Certificates of Merit awarded to top 5 DCs who excelled in implementing key performance indicators that I designed for all districts. Their hard work has contributed significantly to public welfare. Competition & spot checks keep everyone on their toes!
A critically ill cardiac patient shifted to Lahore from Bahawalnagar. He’s recovering well Masha’Allah. Punjab air ambulance saving precious lives daily.
قائد نواز شریف کے ویژن کی روشنی میں الحمدُللّہ 12 سال بعد ایک مرتبہ پھر 10 لاکھ روپے فی ٹریکٹر سبسڈی سے کاشتکار بھائیوں کیلیے 30 ارب روپے کی لاگت سے "گرین ٹریکٹر سکیم" کا آغاز ہوچکا ہے۔ اس میں15 لاکھ درخواستیں موصول ہوئیں جن میں سے 10 لاکھ کاشتکار قرعہ اندازی کیلیے اہل قرار پائے۔
گرین ٹریکٹر سکیم کے پہلے فیز میں صاف شفاف قرعہ اندازی کے ذریعے ضلع وار کوٹہ کے تحت پنجاب بھر کے9 ہزار 5 سو کسانوں کو ٹریکٹرز کی فراہمی کا سلسلہ شروع ہورہا ہے۔ اس سکیم میں 92فیصد چھوٹے کاشتکار جبکہ 8فیصد بڑے کاشتکار شامل ہیں۔
ٹریکٹر حاصل کرنیوالےخوش نصیب کسان بھائیوں کو مبارکباد۔