ہدایت نصیب والوں کو نہیں توفیق والوں کو ملتی ہے اللّٰہ کسی کہ دل میں رائی برابر بھی ایمان دیکھتا ہے تو اسے پوری ہدایت عطا کردیتا ہے اور یہ اس تک ہی آتی ہے جس کو یہ حاصل ہونی ہو ۔۔💯❤️
وہ جو ستّر مائوں سے زیادہ محبت کرنے والا ہے تم نے کیسے سوچ لیا کہ وہ تمہارے حال سے واقف نہیں وہ تو تمہارے دل کہ حال کو بخوبی جانتا ہے وہ تو ہمیشہ منتظر رہتا ہے کہ کب تم دعا کہ لیے ہاتھ اُٹھائو اور وہ اپنے کُن کا جلوہ دکھادے۔۔🙂❤️
اللّٰہ سے تعلق کا سب سے خوبصورت پہلو یہ ہے کہ وہ بندے کہ کچھ کہے بِنا اسکو سمجھ جاتا ہے وہ جانتا ہے آنسوئوں اور سسکیوں کی زبان بھی😭وہ حوصلہ ہے ہمت ہے ڈھارس ہےکہ چل میرے بندے اب بس تجھے میری خاطر مضبوط بننا ہے کہ میں ہوں ناں تیرا رب تیرا مددگار تیرا دوست❤️
اللّٰہ سے تعلق کا سب سے خوبصورت پہلو یہ ہے کہ وہ بندے کہ کچھ کہے بِنا اسکو سمجھ جاتا ہے وہ جانتا ہے آنسوئوں اور سسکیوں کی زبان بھی😭وہ حوصلہ ہے ہمت ہے ڈھارس ہے محبت کی ایک تھپکی ہے کہ چل میرے بندے اب بس تجھے میری خاطر مضبوط بننا ہے کہ میں ہوں ناں تیرا رب تیرا مددگار تیرا دوست۔❤️
وہ میری ذات سے ناواقف نہیں وہ جانتا ہے کونسا دکھ میں نے آنسوئوں میں بہا دیا اور کونسے دکھ کو خود میں ضبط کرلیا اُس نے دیکھا ہے میرے دل کو ہزاروں ٹکڑوں میں ٹوٹ کر بکھر جانا وہ بھولا نہیں ہے میرے بچوں کی مانند پھوٹ کے رونے کو، یقین سا ہوچکا ہے کہ میرے صبر کا صلہ لکھا جاچکا ہے🥀🙂
ہر بچھڑنے والا رشتہ ہمارے جسم سے کسی نہ کسی احساس کو مُردہ کرجاتا ہے کوئی یقین کا قتل کرتا ہے کچھ پیار اعتماد کا اور کچھ لوگ تو خوشیاں تک مُردہ کرجاتے ہیں۔۔💔🙂
آنکھوں کی نچلی سطح اس قدر رونے سے تکلیف میں پڑگئی ہے کہ اب آنسو کی ننھی سی بوند بھی گِرے تو تکلیف کی شدّت سے چہرہ سُرخ ہوجاتا ہے خُدایا میں تو اب رونے کہ قابل بھی نہیں رہی۔۔