باجوڑ سے آج کی سب سے پیاری ویڈیو!!!
قوم تیار ہیں انشاءاللہ وزیراعلی سہیل آفریدی کی قیادت میں بہت جلد دما دم مست قلندر ہوگا اور اپنی آخری سانس تک عمران خان کی رہائی کیلئے لڑیں گے واپسی کے تمام دروازے بند ہوں گے جب تک عمران خان کو اس ناحق قید سے آزاد نہیں کیا جاتا!!!🔥✊