🔹جنسی بیماریوں کا مکمل علاج _مرد و عورت🔹
1_دیسی لہسن ۔۔۔۔۔ 15لہسن کے پیس cloves
2_خالص ہلدی ۔۔۔۔۔۔۔1 فل چائے کا چمچ
3_گڑ گہرے رنگ کا ۔۔۔۔۔ جتنا میٹھا کرنا چاھیں
4_دودھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 2 kg
استعمال
دودہ خالص ھو ڈبے یا سوکھا دودھ بے کار رھے گا ..لہسن چھیل کر شامل کریں خالص ہلدی پسی ھوئی یا پھر ثابت ہلدی کے پیس کو دھو کر کسی مشین میں یا گرائنڈر سے یا پھر جیسے بھی آپ اسے پیس سکیں پاؤڈر فورم میں ��ہ سہی لیکن کچلی ھوئی ھونی چاھئیے .. اسکے ساتھ گڑھ کا ایک پیس جتنا میٹھا درکار ھو چینی یا شکر استعمال نہیں کرنا ..شوگر کے مریض گڑھ کی مقدار بہت کم کر سکتے ھیں .. ان سب چیزوں کو ہلکی آنچ پہ پکنے دیں دودھ 1 کلو رہ جائے تو لہسن اس میں چمچ سے کچل لیجئے اگر پیس کے ڈالنا چاھیں تو وہ بھی کر سکتے ھیں چاہیں تو چھان لیجئے چاھے تو اسی طرح پی لیجئے یہ دودھ ایک کپ نہار منہ پینا ھے اور ایک کپ سونے سے پہلے دو دن کا اکٹھا بھی بنا کے رکھ سکتے ھیں ۔۔۔ قوت باہ کو بھی بڑھاتا ھے جب قوت باہ بڑھے گی تو شہوت کا مسلہ حل ھو جائے گا جتنے بھی جنسی مسلے ھیں آہستہ آہستہ حل ھوتے جائیں گے منی کو گاڑھا کرے گا قطرے آنا بند کرے گا معدے کو طاقت دے گا، عضو کے مسائل ختم کرے گا یاد داشت تیز ھو گی انشاءاللہ ۔۔۔۔۔
روزانہ پینا ھے 15دن کے اندر رزلٹس ملے گے ۔۔��اور یہ وقتی طاقت نہیں ھے بلکہ مستقل علاج ھے اسکو اپنی روٹین میں شامل رکھیں گے تو جنسی مسلہ پیدا ھی نہیں ھو گا ۔۔۔سب سے اہم بات جو عورتیں اندر سے کمزور ھیں پٹھوں کا مسلہ ھے وہ بھی اسکو سیکس کے حوالے سے اور معدے جگر دماغ کے تندرستی ڈپریشن کیلئے روزانہ استعمال کریں ..مرد اپنی طاقت کا ضیاع پہلے ھی کر چکے ھیں اس ڈرنک کے ساتھ غلط حرکتوں سے اجتناب ضروری ھے ورنہ طاقت ساتھ ساتھ نکلتی جائے گی بیماری کبھی ختم نہیں ھو گی ۔
🔥💣 مردانہ کمزوری، نامردی اور ڈھیلے پن کا فیصلہ کن خاتمہ 💣🔥
یہ کوئی عام نسخہ نہیں
یہ آزمودہ، سخت اور فیصلہ کن فارمولا ہے
جو مردانہ طاقت کو جڑ سے بحال کرتا ہے 🔥
اجزاء
✔️ پینیر مایہ شتر اعرابی — 15 گرام
✔️ ثعلب مصری — 10 گرام
✔️ خولنجاں — 10 گرام
✔️ عنبر خالص — 3 گرام
اج مزید ایک موضوع لے کر ائی ہوں جو مجھے سینکڑوں میسج بھی ملتے ہیں کچھ کمنٹس میں بھی یہ صورتحال دیکھنے کو ملتی ہے کہ لڑکے اپنے سائز کی وجہ سے بہت پریشان ہوتے ہیں اور کچھ لڑکیاں بھی اس لیے پریشان ہوتی ہیں کہ ان کے شوہر کا سائز چھوٹا ہے تو اج اس پر تفصیلی گفتگو ہوگی اس میں مزید کچھ اضافہ کرنے کے لیے یا جو کچھ میں اس میں شامل نہیں کر سکی برائے مہربانی کمنٹس میں بتائیں
مردانہ عضو، وجائنا احساس کمتری اور حقیقتیں
🔹 پاکستان میں نفسیاتی حالات
پاکستان میں کئی مرد چھوٹے عضو کی وجہ سے نفس��اتی دباؤ، ڈپریشن اور احساس کمتری کا شکار ہو جاتے ہیں۔
سوشل میڈیا اور فلمی دنیا نے غیر حقیقت پسندانہ توقعات پیدا کی ہیں۔
دوستوں یا محفلوں میں مذاق سے خوداعتمادی کم ہو جاتی ہے۔
شادی شدہ مرد اکثر اپنی کارکرد��ی پر غیر ضروری شرمندگی محسوس کرتے ہیں۔
حقیقت: احساس کمتری اکثر ماحول اور خیالی توقعات کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے، حقیقی جنسی کارکردگی کی وجہ سے نہیں۔
🔹 سائز ضروری نہیں
مردانہ عضو کا سائز جنسی تعلق میں بنیادی نہیں۔
عورت کی خوشی اور اطمینان میں تکنیک، قربت، جذباتی تعلق اور اعتماد زیادہ اہم ہیں۔
تحقیق کے مطابق 70-80٪ خواتین کے لیے اوسط دخول کافی ہوتا ہے۔
🔹 مردانہ عضو: سائنسی حقیقت
نرم حالت: تقریباً 9.16 سینٹی میٹر
سخت حالت: تقریباً 13.24 سینٹی میٹر
اوسط دخول 5-7 سینٹی میٹر میں سب سے حساس علاقے کو تحریک دیتا ہے۔
⚠️ غیر معیاری دوائیں خطرناک ہیں: دل کی بیماریاں، جگر یا گردے کا نقصان، ذہنی دباؤ اور جلدی مسائل پیدا کر سکتی ہیں۔
🔹 وجائنا: ساخت اور گہرائی
گہرائی: 9-10 سینٹی میٹر (لچکدار، دخول کے دوران بڑھ سکتی ہے)
چوڑائی: 2-3 سینٹی میٹر (داخلہ کے دوران بڑھ جاتی ہے)
حساس علاقے اوسطاً 5-7 سینٹی میٹر میں واقع، عورت کی جنسی خوشی کے لیے اہم ہیں
عضو کا مکمل دخول ضروری نہیں، بلکہ حساس علاقے تک پہنچنا کافی ہے۔
🔹 روحانی اور فطرتی پہلو
تعلق صرف جسمانی نہیں، بلکہ محبت، قربت اور احترام پر مبنی ہوتا ہے۔
قدرت نے مردانہ عضو اور وجائنا کو فطرتاً ایک دوسرے کے مطابق بنایا ہے تاکہ خوشی اور تولید ممکن ہو۔
چھوٹے یا اوسط عضو کے باوجود تعلق میں خوشی اور روحانی اطمینان ممکن ہے۔
✅ خلاصہ
احساس کمتری اور ڈپریشن اکثر ماحول اور خیالی توقعات کی وجہ سے
سائز جنسی تعلق میں بنیادی نہیں
مردانہ عضو اوسطاً 13-14 سینٹی میٹر، دخول کا زیادہ حصہ حساس علاقے کو تحریک دیتا ہے
وجائنا 9-10 سینٹی میٹر گہری، لچکدار اور حساس
غیر معیاری دوائیں نقصان دہ
تعلق کی اصل خوشی محبت اور قربت میں ہے
اور میں اکثر جو مجھ سے سوالات کرتے ہیں کہ ڈاکٹر صاحبہ ہمیں بتائیں ہم اپنا سائز بڑا کیسے کریں تو ان کو عرضہ مذاق میں یہی کہتی ہیں کہ تم نے سائز بڑا کر کے کوئی قلعہ فتح کرنا ہے 😁😁😁