اِ�� ویڈیو کو لیکر پاکستان میں ایک بار پھر گرما گرم بحث چل رہی ہے حیرت انگیز طور پر اِس دفعہ بحث مرد اور عورت کی نہیں بلکہ پشتون مرد اور پنجابی عورت کی ہے
کچھ پٹواری قوم پرست پنجابی یہ تک دعوے کر رہے کہ ہم انہی لوگوں(پشتونوں) کو اپنی یونیورسٹیوں میں جگہ دیتے ہیں اور یہ ہماری بہنوں کے ساتھ بدمعاشی کر رہے( حالانکہ ویڈیو میں خاتون کا رویہ صاف دیکھا جا سکتا ہے)
لیکن اب اصل خبر یہ ہے کہ ویڈیو پاکستان کی ہے ہی نہیں اور نہ ہی یہ لڑکی کوئی پنجابی ہے ویڈیو کرغیزستان کی کسی یونیورسٹی کی ہے اور لڑکی انڈین ہے 😅
اب اگر کسی پٹواری قوم پرست پنجابی کو کچھ زیادہ ہی قوم پرستی والا کیڑا کاٹ رہا ہو تو انڈیا کی شہریت لیکر ہم پشتونوں کا بہنوئی بن سکتا ہے۔
Millions of products, beloved famous brands, offers and more in Trendyol! Sign-up now and earn 2500 COINS instantly. Use WELCOME20 code to get 20% welcome discount.
Invite code: AE216557943
https://t.co/CCM4NIAevl