میری چھوٹی پیاری سی گُڑیا
کی پاکستان🇵🇰 سے پیار💗 محبت دیکھئیے
پاکستان زندہ آباد
کہتی ہوئی ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ نیک و صالح لمبی زندگی عطا فرمائے صحت تندرستی کے ساتھ آمین ثم آمین یا رب العالمین
لاہور اور کراچی ایسے بڑے شہروں میں بھی سحری بند ہوتے ہی گیس کی سپلائی بند ہو جاتی ہے۔ سہہ پہر تین بجے گیس آتی ہے۔ رات ساڑھے نو بجے پھر بند۔ یہ اکیسویں صدی کا پاکستان ہے۔ عدنان عادل
@adnanaadil#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
@Mohammad776157 اوو پلیز اپ مجھے سرٹیفکیٹ دینے کی کوشش نہ کرے
پلیز
میں کسی ایسے بحث کے حق میں نہیں ھوں
اور نہیں اپ کو اپنی حب الوطنی ثابت کرنے کی پابند ھوں
میں کیا ھوں کیا نہیں
میرے لیے پاک افواج کیا ھے
یہ مجھے معلوم ھے
اور جو مجھےجانتے ھےانکو بھی معلوم ھے
@Afridi0101@AkramRaee@Arif1q
میں افطار کے وقت دسترخوان پر بیٹھا تھا۔ سامنے نعمتیں سجی تھیں اور ہم سکون سے روزہ کھول رہے تھے، مگر دل بے چین تھا۔ میں ساتھیوں سے کہہ رہا تھا کہ ہم تو آرام سے پانی پی رہے ہیں، لیکن ایران میں جہاں بموں کی آوازیں گونج رہی ہیں، نہ جانے کسی کو ایک گھونٹ پانی بھی نصیب ہوا ہوگا یا نہیں