پی ٹی آئی کے ساتھ تعلق رکھنے والی ایک معزز سینیٹر صاحبہ نے کل پرسوں ایک ٹی وی انٹرویو میں فرمایا کہ ہم پی ٹی آئی کے تمام ممبران اٹھاسویں آئینی ترمیم یعنی پختونخوا اور سندھ کو توڑنے، صوبائی خودمختاری کو لپیٹنے اور ہائبرڈ نظام کو آئینی شکل دینے کے لیے ووٹ دیں گے، بشرطیکہ اسٹیبلشمنٹ عمران خان کی رہائی پر ہمارے ساتھ متفق ہو جائے۔
کیا اب یہ جمہوری سیاست ہے یا جمہوریت دشمن سیاست؟
یہ انقلابی سیاست ہے یا انقلاب دشمن سیاست؟
یہ حقیقی آزادی کے لیے احتجاج ہے یا مزید غلامی کے لیے کمپرومائز؟
میران شاہ شمالی وزیرستان پولیس اور ایف سی کی جانب سے محسن داوڈ اور ساتھیوں پر سیدھی گولیاں چلانا انتحاٸی بزدلانہ اور شرمناک واقع ہے۔ محسن داوڈ زخمی ہے۔ ریاستی فاشزم اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے۔
#StopStateTerrorism
Today win a #shield in Awareness Session of Land Settlement & Registration Authority Seminar for #Merged Districts and FR,s under Supervision of USAID and GoKP,s #LARMA
In University of Peshawar.
#USAID#GoKp#MargedAreas