@AsgharAchakzaii@ANPMarkaz مشرہ زیارت کے شہدا نے کم سے کم پشتون قیادت کو اکھٹا کیا اور ہم جیسے دیشت گردی کے شکار علاقے کے لوگوں میں امید کی فضا قائم ہوئی، شہدا دھرنے میں محمود خان نے جرگہ بولانے کا علان بھی کیا تھا جب تاریخ علان ہوئی تو اپ لوگوں اے پی سی بولا لی اور جرگہ کو متنازہ کردیا جو نہیں ہونا چائے
شہید ہارون بلور کی والدہ اپنے بیٹے کی شہادت پر۔ یہ ایک ایسی ماں ہیں جنہوں نے زندگی بھر ناقابلِ برداشت صدمے سہے۔ پہلے اپنے شوہر کی جدائی، پھر پیارےبیٹے ہارون بلور کا درد اور اسکے بعد اپنےدوسرے بیٹے عثمان بلور کا غم بھی دیکھاجو بیماری کےباعث انتقال کرگئےتھے
#RememberingHaroonBilour
ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز بائیو میٹرک حاضری کا غصہ سیکرٹری صحت پر نکالنے کے بجائے تحقیقات کا مطالبہ کریں، اور تحقیقات سرجیکل وارڈ سے شروع کیا جائیں، سب کی CDR چیک کریں۔
کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی سے بلوچستان کی چاروں بڑی ادبی اکیڈمیوں کے ایک اعلیٰ سطحی مشترکہ وفد نے آج ان کی رہائش گاہ پر تفصیلی ملاقات کی۔
وفد میں پشتو اکیڈمی کے چیئرمین ڈاکٹر حافظ رحمت نیازی، جنرل سیکرٹری نقیب احساس، براہوی اکیڈمی کی چیئرپرسن پروفیسر ڈاکٹر سوسن براہوی، بلوچی اکیڈمی کے وائس چیئرمین واجہ صدیق بلوچ اور زاہد بلوچ، جبکہ ہزارگی اکیڈمی کے صدر احمد علی بیگ اور جنرل سیکرٹری سرور علی ہزارہ شامل تھے۔
ملاقات کے دوران وفد نے اصغر خان اچکزئی کو اکیڈمیوں کی قانونی خودمختاری اور حالیہ درپیش مسائل پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ یہ اکیڈمیاں نہ صرف روایتی ادب بلکہ جدید دور کے تقاضوں کے مطابق اپنی اپنی زبانوں کی ڈیجیٹلائزیشن (Digitalization) پر ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہیں۔
وفد نے واضح کیا کہ زبانوں کو عالمی سطح پر روشناس کرانے کے لیے ڈیجیٹل ڈیٹا بیس کی تیاری وقت کی اہم ضرورت ہے، جس پر اکیڈمیاں بھرپور توجہ دے رہی ہیں۔ اس کے علاوہ متعدد تحقیقی منصوبوں (Research Projects) پر کام جاری ہے، جو صوبے کی تاریخ، لغت نگاری اور ثقافتی ورثے کو محفوظ بنانے میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔
وفد نے اس امر پر گہری تشویش کا اظہار کیا کہ اعلیٰ حکومتی سطح پر اکیڈمیوں کے شائع شدہ مواد (Contents) کے حوالے سے غلط معلومات فراہم کر کے انہیں “مس لیڈ” کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ وفد نے چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ ان اداروں سے ہمیشہ وطن دوست، مثبت اور فکری شعور پر مبنی ادب شائع ہوا ہے، اور اکیڈمیاں اپنا تمام ریکارڈ کسی بھی سطح پر آڈٹ کے لیے پیش کرنے کو تیار ہیں۔
اے این پی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے اکیڈمیوں کی ڈیجیٹلائزیشن اور تحقیقی کاوشوں کو سراہتے ہوئے وفد کو اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔ انہوں نے کہا کہ اے این پی نے ہمیشہ ان اکیڈمیوں کو علمی مراکز کے طور پر دیکھا ہے۔ مزید کہا کہ وہ اکیڈمیوں کے نمائندہ وفد کی اعلیٰ حکومتی عہدیداروں سے ملاقات کرانے کی کوشش کریں گے تاکہ موجود غلط فہمیوں کو دور کیا جا سکے اور اکیڈمیوں کی خودمختار حیثیت برقرار رکھی جا سکے۔
میری والد ، میری والدہ ، میری بہن ، میرے بیٹے ، میری بھانجی اور میری بیوی کو شہید کر دیا گیا، لیکن میں صبر کروں گا ،اللہ مجھے صبر دے ، صبر کے ساتھ تکلیف برداشت کروں گا ، شہدا کے خون کا حساب لوں گا،
سپریم لیڈر ایران مجتبی خامنائی
مسلم دنیا اپنے اپنے ممالک سے امریکہ کی اڈے ختم کریں تو ایران کھبی بھی ان ممالک پر حملہ نہیں کریں گا۔ تمام خلیجی ممالک امریکہ کے پیٹو بنے ھوے ہیں ایسے میں ان ممالک پر حملے کرنے کیلئے ایران کے پاس ٹھوس جواز موجود ہے۔
ماضی میں سب سے غلطیاں ہوئیں کوئی فرشتہ نہیں۔ جسٹس اطہر من اللہ
ہم اپنی غلطیاں مانتے ہیں جسٹس قاضی
بس بہت ہوگیا۔ ہم نے بطور سپریم کورٹ اپنے سر ریت میں دفن کر رکھے ہیں۔ انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جبری گمشدگیاں ہو رہی ہیں۔ ہم آنکھیں بند نہیں رکھ سکتے۔ جسٹس اطہر من اللہ
@AsgharAchakzaii صدر صاحب اس اتحاد کے حوالے کارکن کو بھی اعتماد میں لیں تو مہربانی ھوگی۔۔کیا یہ اتحاد مرکزی سطح پر ھوگی، یا بلوچستان حکومت چینج کرنے کیلئے ہیں، اس اتحاد کے حوالے سے ایمل اور ملا فضل اہک ساتھ بیٹھ کر عوام کو اعتماد میں نہیں لیتے ہیں۔۔مجھ سمت ہر کارکن confuse ہے