وادی تیراہ میں ممکنہ ملٹری آپریشن اور نقل مکانی کیخلاف ہزاروں کی تعداد میں عوام احتجاجاً نکل پڑے. پہاڑی علاقوں میں رہائش پزیر عوام کی اتنی بڑی تعداد میں نکلنا اس بات کا ثبوت ہے کہ وادی تیراہ کے عوام مزید ملٹری آپریشن اور نقل مکانی کے متحمل نہیں ہے۔
#WarOnTerror#Insurgency
الحمداللہ میں خیریت سے واپس اپنے گھر پہنچ گیا ہو۔میں شکرگزار ہو اس رب کائنات کا جس نے مجھے حوصلہ دیا اور ان ظالموں کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی ہمت دی۔میں آج اپنے بیٹے شہید عمار عباد کو بہت یاد کررہا ہو ہماری خوشیاں اسکے بغیر کچھ نہیں۔اللہ جنت الفردوس میں جگہ دیں
فالورز بڑھانے کا شاندار اور خوبصورت موقع!!!
مجھے ایسے ٹویٹر اکاؤنٹس کی تلاش ہے جو ٪💯
فیصد فالو بیک کرتے ہوں۔
میرے ساتھ جُڑنے پر میرے10K سے زائد فالورز آپ کو فالو بیک کریں گے جو کہ سب ایکٹو فالورز ہیں۔
اس پوسٹ کو ری ٹویٹ لازمی کریں، کمنٹ سیکشن میں ہینڈل مینشن کریں
FORGOTTEN SWORD: In the noise of Hon. Joe Wilson's bill to sanction the Pakistan Army Chief, another bill introduced earlier in Congress on Jan 3, 2025, by Rep. Andy Briggs of Arizona, a Republican Party member, which cancels Pakistan's status as a NON-NATO ALLY, threatens to throw the entire Pakistan Army into the dustbin by denying all the perks and privileges in defense matters, including lavish trips of Pakistani officers to USA.
It is far more explosive and has moved to the Foreign Affairs Committee on Mar 1, 2025 for discussion and passage. 25 percent work on this bill has been completed.
The Pakistan Americans should also focus on this Bill and ask their representatives to pass it.
For details, click: https://t.co/33rfxHrrfv
• ٹویٹر ریفرنڈم •
عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا۔
#نظریہ_عمران_نہ_مٹ_سکے_گا
عمران خان کے چاہنے والے دیکھتے ہی ریٹویٹ کر دیا کریں 🔥
اس ٹرینڈ #نظریہ_عمران_نہ_مٹ_سکے_گا میں آج ہر پاکستانی کو ضرور شامل ہونا چاہیے، آج سب کو پیغام دینا کو گا کہ ظلم و جبر کے ذریعے سے یہ نظریہ نہیں ختم ہونے والا، یہ نظریہ عوام کے دلوں میں گھر کر چکا ہے۔
23 مارچ، مسلمانوں کے لیے ریاست مدینہ کی طرز پر آزاد مملکت کا خواب!
قرارداد پاکستان سے لے کر آزادی اور پھر حقیقی آزادی کا خواب، اس سفر میں بہت کچھ دیکھا بہت کچھ سہا لیکن لاالٰہ الا للہ کے رشتے میں بندھے خوف کے بت توڑ کر امر بالمعروف و نہی عن الم��کر کا عہد کر کے نکلتے ہیں تو اللہ کی مدد آ کر رہتی ہے۔
#PakistanResolutionDay
جس دن آپ پاکستان کے آئین اور قانون کے تابع ہو جائیں گے اس دن “گورننس” کا گیپ خودبخود ختم ہو جائے گا۔
کیوں کہ پھر جب آپ اپنا اصل کام یعنی سرحدوں کی حفاظت کریں گے تو پھر نہ الیکشن چوری ہوں گے، نہ کٹھ پتلی حکومتیں بنیں گی، نہ جج حراساں ہوں گے ، نہ عدالتی فیصلے خریدے جائیں گے، نہ میڈیا سچ چھپائے گا، نہ پولیس ظل شاہ جیسے معصوموں کو قتل کرے گی اور نہ ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کا ایماندار ترین لیڈر جھوٹے کیسوں میں جیل میں ہو گا۔
#UndeclaredMartialLaw
#RestoreDemocracyInPakistan
جب سے آپ نے اس نئی جنگ کو ہم پر مسلط کرنے کا فیصلہ کیا تھا اُس دن سے لے کر دو دفعہ عوامی طاقت سے دہشتگردوں کونکالنے اور آج دن تک آپ کو وارن کرتا رہا کہ اپنے فیصلوں پر نظرثانی کرو۔ ۷ ہزار سیکیوریٹی فورسز کے اہلکاروں سمیت ۸۰ ہزار بے گناہوں کی قربانی اور لاکھوں شہریوں کو بے گھر کرنے کے بعد ملک میں امن آیا تھا۔ گلگت سے وزیرستان، باجوڑ سے بلوچستان پورے ملک کو آگ میں جھونک دیا کیونکہ اپنی relevance قائم رکھنے کے لیے ایک اور ڈالری جنگ کا سہارا درکار ہے جو ہاتھوں سے پھسلتی طاقت کو دوام دینے کا راستہ بنے بھلے اس کا ایندھن پوری قوم بن جائے (افراد کی) خوشحال مستقبل کی ضامن بیرونی امداد اور اندرونی وسائل پر قبضوں کی سبیل اسی سے جاری رہنی ہے۔ اپنی اس desperation میں ملک کو جس نہج پرپہنچا دیا گیا ہے۔۔۔ اس سے آگے ملک کی سلامتی آپ کی اپنے آئینی حدود میں واپسی اور اپنے اصل کام پر توجہ کرنے پر منحصر ہے نہ کہ سیاسی انجی��ئرنگ اور زراعت سے لے کر مویشی منڈیوں تک کے انتظامات دیکھنے میں۔ حالات دیکھیں اور اپنی ترجیحات دیکھیں۔ کل کو دوسرے ملکوں میں اپنے ناموں سے مکرنے سے بہتر ہے، آج اپنے ملک کو بسنے دو۔ اپنے لوگوں کو جینے دو۔