پشاور نادرن بائی پاس پر پولیس پارٹی پر ح ملہ
پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے فائرنگ اور ہینڈ گرنیڈ سے ح ملہ کیا جس کے نتیجے میں دو SHO's زخمی ہوئے
پولیس کی جوابی کارروائی میں دو حم لہ آور ہلاک جبکہ اشتہاری ممتاز عرف ممتازے بھی م ارا گیا
واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر طلب
یہ ورلڈ کپ 2010 کا سیمی فائنل ہے، پاکستان تیسری بار لگاتار فائنل کھیلنے جا رہا ہے، 12 بالز پر 34 رنز چاہیے، آسٹریلیا کے 7 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں، آخری اوور پاکستان کے سب سے بہترین بولرز کنگ محمد عامر اور جادوگر سعید اجمل نے کرنے ہیں، پاکستان کی جیت پکی ہے۔
#T20WorldCup2010
جو لوگ حارث رؤف کے رافیل والے نخروں سے خوش اور پرجوش ہورہے تھے وہ آج بھی اس کی وہی فضول حرکتیں بار بار دیکھیں
نوٹ گالی دینا منع ہے
#INDvsPAK#AsiaCupFinal
اس ٹیم کو بارڈر بھیجنا چاہیے
کیونکہ گیم تو ان سے ہوتی نہیں
اوپر سے انڈیا کو آنکھیں دکھا رہے ہیں
او بھائی پہلے گیم سیکھو ، برداشت سیکھو ، کہاں پر کیا کرنا ہے وہ سیکھو ، اپنی غلطیاں سدھارو
پھر جو کرنا ہے کرلو
#INDvsPAK#AsiaCup2025#AsiaCupT20