ڈپریشن سے نکلنے کا ایک حل آوارہ گردی بھی ہے۔ کسی ایک جگہ بیٹھ کر زندگی کا انتظار نہ کریں۔ نکل جائیں کھلی ہوا میں سانس لیں، آسمان کو چھوئیں،
اپنی پسند کی چیزوں میں اپنے آپ کو غرق کریں اور پھر دیکھے زندگی کتنی بڑی نعمت ہے۔
#قومی_زبان
الجھنا چھوڑ دیں وقت سے حالات سے لوگوں سے ، جنہیں آپ کبھی تبدیل نہیں کرسکتے
اپنی توجہ بس ایک شخص پہ مرکوز رکھیں جسے آپ بدل سکتے ہیں ؛ یعنی کے اپنا آپ !!
میں سید سہیل بخاری، کھلے دل اور پورے یقین کے ساتھ اعلان کرتا ہوں کہ میں سید اقرار الحسن اور عوام راج کے تحرک کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہوں، کیونکہ یہ آواز عوام کی ہے، حق کی ہے۔
#AwamRaj#StandWithTruth@iqrarulhassan
#قومی_زبان
دن بھر کے کرب و رنج سمیٹو ، پتہ چلے
بستر پہ تھک کے شام کو لیٹو ، پتہ چلے
اوڑھو کسی کے ہجر میں تم بھی سیاہ رنگ
خود پر کسی کا عشق لپیٹو ، پتہ چلے
تمہاری ذہنی سکون بہت بہتر ہو جائے گا جب تم یہ سمجھ جاؤ گے کہ:
ہر بات پر ردِعمل دینا ضروری نہیں
ہر رائے پر پریشان ہونا ضروری نہیں
ہر واقعہ کو ضرورت سے زیادہ اہمیت دینا ضروری نہیں
ہر کہی گئی بات کاجواب دینا ضروری نہیں
خاموشی،درگزر، اور نظرانداز کرنا بعض اوقات سب سے بڑی طاقت ہوتی ہے