خود سے بھی تو ملنے کی اجازت نہیں دیتے
ہستی کے حقائق جو پر اسرار بہت ہیں
جینے بھی نہیں دیتے ہیں مرنے بھی نہ دیں گے
کچھ میرے سوالات جو بیکار بہت ہیں
دیوان پہ دیوان بھی کم ہوتے ہیں پنہاںؔ
اشعار جو دل چھو لیں وہ دو چار بہت ہیں
پنہاں
#قومی_زبان
اے دل تری بربادی کے آثار بہت ہیں
شہکارکے بہروپ میں فن کار بہت ہیں
ناواقف آداب محبت کو سزاکیا
اے حسن ازل تیرے خطاکار بہت ہیں
یادوں کی بہاریں بھی ہیں ویرانۂ دل میں
اس دشت بیاباں میں یہ گلزاربہت ہیں
یہ وقت کی سازش ہے کہ سورج کی شرارت
سائے مری دیوارکے اس پار بہت ہیں
#قومی_زبان
دل خود جو نہیں رکھتے ہیں وہ لیتے بھی نہیں دل
خوددار زیادہ ہیں جو نادار بہت ہیں
جینے کے لئے دل میں جگہ چاہیے ورنہ
مرنا ہے تو پھر بس در و دیوار بہت ہیں
بس خیر کی ہو خیر دعا آؤ یہ مانگیں
لگتا ہے کہ اب شر کے طرف دار بہت ہیں
#قومی_زبان
خود سے بھی تو ملنے کی اجازت نہیں دیتے
ہستی کے حقائق جو پر اسرار بہت ہیں
جینے بھی نہیں دیتے ہیں مرنے بھی نہ دیں گے
کچھ میرے سوالات جو بیکار بہت ہیں
دیوان پہ دیوان بھی کم ہوتے ہیں پنہاںؔ
اشعار جو دل چھو لیں وہ دو چار بہت ہیں
پنہاں
#اردو_زبان
اے دل تری بربادی کے آثار بہت ہیں
شہکار کے بہروپ میں فن کار بہت ہیں
ناواقف آداب محبت کو سزا کیا
اے حسن ازل تیرے خطاکار بہت ہیں
یادوں کی بہاریں بھی ہیں ویرانۂ دل میں
اس دشت بیاباں میں یہ گلزار بہت ہیں
یہ وقت کی سازش ہے کہ سورج کی شرارت
سائے مری دیوار کے اس پار بہت ہیں
#اردو_زبان
دل خود جو نہیں رکھتے ہیں وہ لیتے بھی نہیں دل
خوددار زیادہ ہیں جو نادار بہت ہیں
جینے کے لئے دل میں جگہ چاہیے ورنہ
مرنا ہے تو پھر بس در و دیوار بہت ہیں
بس خیر کی ہو خیر دعا آؤ یہ مانگیں
لگتا ہے کہ اب شر کے طرف دار بہت ہیں
#اردو_زبان
علیمہ خان کا انکشاف 🚨
عمران خان کے ساتھ یہ وہی کرنا چاہتے ہیں جو مصر میں مرسی کے ساتھ ہوا تھا۔ ہم دیکھنا چاہتے ہیں کہ آپ عمران خان کو زہر تو نہیں دے رہے ہیں
میرے پیارے حوالدار بھائی، میجر صاحب نے آپکو پھر نہیں بتایا کہ سردیوں کے آخر پر مئں امریکہ آ گیا تھا۔
پھر اصل مسلے کی طرف آتے ہیں۔ جب تک خانصاحب کو ہسپتال منتقل نہیں کیا جاتا :
1- آپ نے سر پلس بجٹ نہیں کروانا
2- اربوں روپے جنرلز کو نہیں دینے
3- بجٹ پورا پاس نہیں کروانا
@MuzzammilAslam3 کتے کی طرح بھونک کر تم ثابت کررہے کہ تم اصل میں جرنیلوں کے کتے ہو۔۔ اصل مقصد سے ہٹ کر تم بس فوجیوں کی دلالی کررہے ہو کیونکہ تم باقاعداہ خاندانی کتے ہو
عارف علوی صاحب,
عمران خان لاپتہ ہے, آپ کم از کم ایک ٹویٹ تو کردیتے, آپ کو عمران خان نے اتنا اہم ترین عہدہ دیا تھا, آپ کیوں آواز نہیں اٹھاتے؟؟
اپکا ضمیر مر چکا ہے؟؟ @ArifAlvi