انکل سام جی سیزفائر ڈیل کرنی ہے تو ایران کے 120 ارب ڈالرز میں سے 40 سے 50 ارب ڈالرز واپس کر دو۔ اگر پیسے نہ دیے تو آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی۔ دنیا کی اکانومی کو کھربوں ڈالرز کا نقصان ہوگا۔
A video from Jordan appears to show an Iranian missile continuing its flight even as Patriot interceptors attempt to engage it. Iran claims it targeted US-linked military sites, including Muwaffaq Salti Air Base, though these claims remain unverified.
With US-Iran tensions rising and both sides exchanging accusations and strikes, did this missile actually evade one of the world's most widely used air defense systems?
If confirmed, the incident could raise fresh questions about the effectiveness of missile defenses against large-scale ballistic missile attacks and the growing intensity of the confrontation unfolding across the Middle East.
#iran #IranWar #jordan #missiles #MissileStrike #Trump
🔴📍 جیلوں کے باہر ہمارے بچوں کو قتل کرنے کی دھمکیاں دینے والے سب رانگ نمبر اب کہاں گئے ؟ کب اپنے قبیلے والے پر ایف آئی آر کٹوا رہے ہیں ؟ ابھی تک زبان تک نہ کھلی ،
شادی سے قبل تھیلیسیمیا کا ٹیسٹ (Thalassemia Test) کروانا اس لیے ناگزیر ہے کیونکہ یہ ایک ناقابلِ علاج موروثی بیماری ہے۔ اگر شادی کرنے والے دونوں افراد تھیلیسیمیا مائنر (کیریئر) ہوں، تو ان کی آنے والی اولاد میں تھیلیسیمیا میجر (ایک جان لیوا مرض) ہونے کا خطرہ 25% تک ہوتا ہے۔
تھیلیسیمیا خون کی ایک موروثی بیماری ہے جو بچوں میں والدین کے جینز کے ذریعے منتقل ہوتی ہے۔
اگر صرف ایک پارٹنر تھیلیسیمیا مائنر ہو اور دوسرا صحت مند، تو بچہ تھیلیسیمیا میجر نہیں ہوتا۔ لیکن اگر دونوں پارٹنرز 'مائنر' ہوں، تو ہر حمل میں 25% امکان ہوتا ہے کہ پیدا ہونے والا بچہ تھیلیسیمیا میجر کا شکار ہو جائے۔
تھیلیسیمیا میجر کے شکار بچے کا اپنا خون نہیں بنتا، جس کے باعث اسے ساری زندگی ہر چند ہفتوں بعد خون لگوانا پڑتا ہے. اس بیماری پر بے پناہ مالی اخراجات آتے ہیں اور بچے کو عمر بھر شدید جسمانی اور ذہنی تکلیف سے گزرنا پڑتا ہے۔
اس سادہ سے خون کے ٹیسٹ (جسے CBC یا Hb Electrophoresis بھی کہا جاتا ہے) کے ذریعے لڑکا اور لڑکی دونوں اپنے کیریئر اسٹیٹس سے باخبر ہو جاتے ہیں اور اس بنیاد پر مستقبل کے لیے ایک باخبر اور محفوظ فیصلہ کر سکتے ہیں۔
پاکستان میں تھیلیسیمیا کے مریضوں کی تعداد بہت زیادہ ہے، اس لیے طبی ماہرین شادی سے قبل اس ٹیسٹ کو ہر صورت لازمی قرار دیتے ہیں۔
میں نے فاطمید فاؤنڈیشن میں تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کی تکالیف دیکھی ہیں۔ آپ کی سوچ سے زیادہ تکلیف میں ہوتے ہیں۔ فقط وہی نہیں بلکہ ان کے والدین اور تمام خاندان ہی پریشان رہتے ہیں۔ دوست احباب بھی فون نہیں اٹھاتے کہ کہیں خون نہ مانگ لے۔
میرے نزدیک یہ ایک بہترین فیصلہ ہے۔ اس پر قانون سازی عمران خان کے دور میں شروع ہوئی۔ تمام ڈرافٹ تیار تھے قانون سازی کیلئے۔مگر پھر حکومت تبدیل ہو گئی۔
اس کیلئے ڈاکٹر یاسمین راشد کی کاوشوں کو بھلایا نہیں جا سکتا۔
@panadollxtra
یہ چین نہیں بلکہ ایران کا ریلوے سٹیشن ہے. دنیا کا ہر قسم کا رزق میرے الله کے ہاتھ میں ہے. ساری دنیا بھی اگر آپ کا بائیکاٹ کر دے.
پابندیاں لگا دے. لیکن الله آپ کے ساتھ ہو. تو کوئی فرق نہیں پڑتا.
A video from the West Bank may reveal a new challenge for air defenses.
The footage appears to show an Iranian ballistic missile releasing multiple objects near its target, potentially turning one incoming threat into many. Interestingly, no visible Israeli interceptors or interception blasts can be seen in the video.
Is this evidence of a cluster warhead or submunition payload? And if so, could such tactics make missile defense systems far more difficult to overwhelm in future conflicts?
#iran #IranWar #Israel #missiles #MissileStrike #MissileDefense
یہ فوٹیج اُس پراسرار رات کی ہے جب امریکی فوجی طیارے اصفہان میں پھنس گئے تھے۔ یہ ایک ایسی کہانی ہے جسے ہم شاید بہت عرصے تک پوری طرح نہ سمجھ سکیں۔ کیا یہ تباس (آپریشن ایگل کلا) سے بھی زیادہ سنگین تھا؟ دیکھیے کہ صبح 4:30 بجے ایرانی فوجیوں نے کس طرح خود پہل کرتے ہوئے کارروائی کی۔
🚨اسرائیل اب ایرانی میزائلوں کے رحم و کرم پر ایران کے اسرائیل کی آئل ریفائنریز پر ٹارگٹ حملے اسرائیل کے اندر شدید نقصانات کو رپورٹ کیا جا رہا ہے جبکہ اسرائیل میں ایک بار پھر میڈیا کو بلیک آؤٹ کا حُکم نامہ جاری کیا گیا ہے
" عرس کیوں منایا جاتا ہے ؟؟ "
عرس کیوں منایا جاتا ہے ؟
اس سوال کا جواب حاصل کرنے سے پہلے کچھ اور سوالات کو سمجھنا چاہیے :
صفا اور مروہ پہ سعی کیوں کی جاتی ہے ؟؟
عید الاضحی کیوں منائی جاتی ہے ؟؟
عید الاضحی پہ جانور کیوں ذبح کئے جاتے ہیں ؟؟
مقام ابراہیم پہ نفل پڑھنے کا حکم کیوں ہے ؟؟
حجر اسود کو کیوں چوما جاتا ہے ؟؟
یقیناً آپ سب ان سوالات سے تو واقف ہیں ، مگر ان کے جوابات بہت کم دوست جانتے ہوں گے
صفا و مروہ پہ سعی ،حضرت حاجرہ علیہ السلام کے اس عمل کی یاد تازہ کرنے کیلئے کی جاتی ہے جو انہوں نے حضرت اسماعیل علیہ السلام کیلئے پانی کی تلاش میں دو پہاڑوں کے درمیان کی،
اللہ نے اس سعی کو لازم کر دیا تاکہ اس سے آنے والی نسلیں اس واقعے کی تاریخ اور اس کے عظیم کرداروں سے واقفیت حاصل کرتی رہیں اور انہیں یاد رکھیں ، عیدالاضحی ہمیں حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی عظیم قربانی کی یاد دلاتی ہے
مقام ابراہیم علیہ السلام پہ نوافل ہمیں کعبہ کی تعمیر اور اس سے جڑے واقعات یاد دلاتے ہیں
کچھ دیر کیلئے فرض کر لیں کہ دس بارہ سال کیلئے صفا و مروہ کی سعی اور عیدالاضحی پر پابندی لگا دی جائے
تو اگلی ایک پوری نسل ان کے متعلق سب کچھ بھول جائے گی ،اور یہ کوئی مفروضہ نہیں ہے
سیکولر ترکی اور روس کے زیر انتظام وسط ایشیائی مسلم ریاستوں میں کڑی پابندیوں کی وجہ سے اگلی نسلیں دین کے بہت سے مناسک اور واجبات کے بارے میں جانتی ہی نہیں تھیں
جب یہ ریاستیں آزاد ہوئیں
تو نئے سرے سے دینی علوم و رسومات کی بحالی پر کام کرنا پڑا
اب آپ سمجھ سکتے ہیں کہ عرس کیوں مناتے ہیں ؟؟
آپ تاریخ پڑھیں :
دہلی سے ملتان کا درمیانی علاقہ حضرت بابا فرید الدین گنج شکر رضی اللہ عنہ کی تعلیمات و اخلاق حسنہ سے متاثر ہو کر مسلمان ہوا ہے
بابا فرید الدین گنج شکر رضی اللہ عنہ نے ایک پورے خطے کو مشرف بہ اسلام کیا
اور ان کی دینی خدمات اتنی زیادہ ہیں کہ آج سات سو چوراسی سالوں بعد بھی بابا فرید الدین گنج شکر رضی اللہ عنہ کا اسم مبارک ، کسی بھی حیات شخصیت سے لاکھوں گنا زیادہ مقبول اور معروف ہے ، عوام و خواص کی بابا فرید الدین گنج شکر رضی اللہ عنہ سے عقیدت و محبت کو ناپنے کا تو کوئی پیمانہ ہی نہیں ہے
آپ یہ دیکھیں کہ ہر سال بابا فرید الدین گنج شکر رضی اللہ عنہ کے عرس مبارک پر 60 لاکھ سے زیادہ لوگ شرکت کرتے ہیں
اور یہ سلسلہ 784 سالوں سے مسلسل جاری ہے
یعنی ایک پچھلی نسل ، اپنی اگلی نسل کو بابا فرید الدین گنج شکر رضی اللہ عنہ کے علمی کارناموں اور دینی و روحانی خدمات سے آگاہ کرتی چلی آ رہی ہے
بابا فرید الدین گنج شکر رضی اللہ عنہ کے مزار اقدس پر کھلنے والے " باب امن " المعروف بہشتی دروازے سے ہر سال بیس سے پچیس لاکھ لوگ گزرتے ہیں، اگر سات سو چوراسی سالوں کا مکمل ڈیٹا جمع کیا جا سکے تو یہ تعداد اربوں تک پہنچ جائے گی ، بابا فرید الدین گنج شکر رضی اللہ عنہ چونکہ اس خطے میں رسول اللہ ﷺ کے حقیقی نمائندے بن کر دین مبین کی تبلیغ کیلئے تشریف لائے اور بلاشبہ لاکھوں لوگوں کو مسلمان کیا
اس خطے کی مقامی زبان میں شاعری بھی کی اور مقامی زبان میں ہی دین کی تبلیغ کی
اس خطے کے لوگوں کیلئے دین کا داعی اور عالم ربانی حضرت بابا فرید الدین گنج شکر رضی اللہ عنہ ہی ہیں
آئندہ نسلیں بابا فرید الدین گنج شکر رضی اللہ عنہ کی تعلیمات سے آگاہ رہیں
اس کیلئے عرس منایا جاتا ہے
دربار کے احاطے سے باہر کیا ہوتا ہے
اس کا میں دفاع نہیں کرتا
مگر دربار کے احاطے کے اندر عرس مبارک کے دوران کسی غیر شرعی عمل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
بابا فرید الدین گنج شکر رضی اللہ عنہ کی علمی و ادبی و دینی و روحانی خدمات کا اعادہ کیا جاتا ہے
بابا فرید الدین گنج شکر رضی اللہ عنہ کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے
درود و فاتحہ خوانی ہوتی ہے
تلاوت قرآن اور نعتیہ و مناقب اہل بیت رسول ﷺ پر مبنی کلام پڑھا جاتا یے
مخلوق خدا میں لنگر تقسیم کیا جاتا ہے
میں پچیس سالوں سے عرس ہر ڈیوٹی دے رہا ہوں
میرا کام بیک اسٹیج انتظامات اور زائرین کی مہمان نوازی کا خیال رکھنا ہوتا ہے
عرس کے موقع پر باقاعدہ ایک عجیب روحانی سماں ہوتا ہے جو دلوں کو سکون بخشتا ہے
بہشتی دروازے والی بات البتہ محکمہ اوقاف کی پھیلائی ہوئی ہے
اپنی اصل میں یہ" باب امن" ہے
کہ حضرت نظام الدین اولیاء رضی اللہ عنہ سے منسوب روایت کے مطابق ، رسول اللہ ﷺ نے اس دروازے کو باب امن قرار دیا اور یہاں سے گزرنے والے کیلئے عافیت و امان کی بشارت دی
بزرگان دین اس خطے کا دینی و روحانی اثاثہ ہیں
ان کی تعلیمات , قرآن و سنت کے عین مطابق ہیں
اور ان تعلیمات کے فروغ سے ہی امن اور بھائی چارے کو فروغ دیا جا سکتا ہے
اس لئے سالانہ عرس منانا بہت ضروری ہے
#عرس_مبارک_حضرت_بابا_فرید_الدین