یہودی سسرال کا اثر لگتا ہے۔ آن ریکارڈ یہودیوں کی ماں جب اپنی ماں جیسی لگنے لگے اور ہر بار لندن جا کر ان کے گھر ٹھہرنا ہو تو ان کے پیروکاروں کا بھی یہی حال ہوتا ہے۔ بدقسمتی سے بیرونِ ملک موجود مفرور افراد بھی اس من ��ھڑت پروپیگنڈا میں شامل ہیں۔ سچ تو یہ ہے کہ ہمارے لیے فلسطین ہماری شہ رگ کے قریب ہے اور ہم کسی بھی جبر یا قبضے کے ساتھ کبھی نہیں کھڑے ہوئے۔ ہماری فلسطین کے لیے حمایت ہمیشہ واضح رہی ہے۔ اقوام متحدہ میں کھڑے ہو کر فلسطین کے حق میں آواز اٹھاتا رہا ہوں۔ ایک سال پرانی تقریر کے چند سیکنڈ کاٹ کر ویڈیو بنانے والوں کے منہ پر طمانچہ ہے۔ نیچے دی گئی تصویر دیکھ لو، تم گھروں میں بیٹھ کر گمراہ کن بیانیے اور بہتان ہی لگا سکتے ہو، میں پوری دنیا کے سامنے ان کا مقدمہ لڑ رہا ہوں اور لڑتا رہوں گا۔
آپ کی اسرائیل کو تسلیم کرانے کی خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی ان شاء اللہ۔
پاکستان زندہ باد
فلسطین پائندہ باد
#LoveForPalestine
یہودی سسرال کا اثر لگتا ہے۔ آن ریکارڈ یہودیوں کی ماں جب اپنی ماں جیسی لگنے لگے اور ہر بار لندن جا کر ان کے گھر ٹھہرنا ہو تو ان کے پیروکاروں کا بھی یہی حال ہوتا ہے۔ بدقسمتی سے بیرونِ ملک موجود مفرور افراد بھی اس من گھڑت پروپیگنڈا میں شامل ہیں۔ سچ تو یہ ہے کہ ہمارے لیے فلسطین ہماری شہ رگ کے قریب ہے اور ہم کسی بھی جبر یا قبضے کے ساتھ کبھی نہیں کھڑے ہوئے۔ ہماری فلسطین کے لیے حمایت ہمیشہ واضح رہی ہے۔ اقوام متحدہ میں کھڑے ہو کر فلسطین کے حق میں آواز اٹھاتا رہا ہوں۔ ایک سال ��رانی تقریر کے چند سیکنڈ کاٹ کر ویڈیو بنانے والوں کے منہ پر طمانچہ ہے۔ نیچے دی گئی تصویر دیکھ لو، تم گھروں میں بیٹھ کر گمراہ کن بیانیے اور بہتان ہی لگا سکتے ہو، میں پوری دنیا کے سامنے ان کا مقدمہ لڑ رہا ہوں اور لڑتا رہوں گا۔
آپ کی اسرائیل کو تسلیم کرانے کی خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی ان شاء اللہ۔
پاکستان زندہ باد
فلسطین پائندہ باد
#LoveForPalestine
@Muddasaroffical@ImranRiazKhan@ImranKhanPTI@MuradSaeedPTI بہت جاہل آدمی ہو بھائی تمہارے لیڈر سلیم سرور جوڑہ اور پرویز الہی کے دور میں 8 8 دن پانی کھڑا رہتا تھا اب 4 گھنٹے میں نکل جاتا ہے تم بارش ہوتے ہی وڈیو بنوانا شروع کردیئے ہو منافقت کی حد ہے خود کا کام لوٹ مار ہے جو کام کر رہے ہیں ان پر بکواس مت کرو
عوام اور نمائندوں کا رشتہ خاندان جیسا ہوتا ہے—اختلافات کے باوجود ایک دوسرے کا ساتھ نبھانے والا۔ افسوس کہ کچھ بدنیت عناصر سستی شہرت کے لیے سوشل میڈیا پر اسے غلط رنگ دے رہے ہیں۔
Our economy suffers under the threat of terrorism, weakening our national foundation. It’s time to unite for political stability and work collectively towards a prosperous future. Pakistan’s progress depends on us all. #MittiPaoMulkChalao