صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اقلیتوں کے قومی دن پر تمام پاکستانیوں، بالخصوص اقلیتی برادریوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ہر شہری کو بلاامتیاز مذہب، ذات اور عقیدے مساوی حقوق حاصل ہیں
@PresOfPakistan
Visited the family of @Sabahyder1 to offer prayers for her health and to express my family’s and our party’s solidarity and support during this challenging period. We stand with them in hope and faith, and pray for her complete recovery. May Allah bless her with healing and a miracle.
ضلع وسطی کراچی سے تعلق رکھنے والے تاجر رہنماوں و سماجی شخصیات کی صدر پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین @AAliZardari صاحب اور محترمہ ادی @FaryalTalpurPk صاحبہ سے سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین کے ہمراہ بلاول ہاؤس میں ملاقات ۔
ملاقات میں ضلع وسطی کے مسائل اور سیاسی معملات پر تفصیلی گفتگو-
@BBhuttoZardari said that message of CJP standing with his wife at the time of taking oath was a powerful message.
“The saying goes that behind every successful man is a powerful woman,he added. “Sarina Isa has proved that she is a powerful woman’
https://t.co/m6pIfdmNBQ
It’s time for the international community to accept that India has become a rogue and terrorist state that has not only conducted terrorism in Kashmir, not only have we caught their spies involved in terrorism in our country, but they have now been caught violating the sovereignty of a NATO member state. - Chairman PPP @BBhuttoZardari in a press conference in Lahore
آج ایڈن گارڈن لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی صدر نرگس خان سے ان کی رہائش گاہ پر ان کے بھائی نعیم حسن خان کی تعزیت کی، دعاگو ہوں کہ ﷲ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطاء اور مرحوم کے درجات کو بلند فرمائے۔
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کے بعد سابق وزیراعلی پنجاب میاں منظور وٹو کی صاحبزادی اور سابق رکن قومی و صوبائی اسمبلی روبینہ شاہین وٹو پی پی پی میں شامل ہوگئیں، اس موقع پر سابق وزیراعظم مخدوم سید یوسف رضا گیلانی بھی موجود تھے۔
@AAliZardari
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج دوسرے روز بھی جاری
لاہور: بلاول ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورت حال کے علاوہ عام انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلے
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سی ای سی کے اجلاس کے بعد اہم نیوز کانفرنس کریں گے