ن لیگ کے چوہدری محسن عزیز کا قصور یہ تھا کہ اس نے پونچھ ڈویژن میں عظیم الشان جلسے میں یہ نعرہ لگوایا کہ
ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے 🇵🇰
اس کو 12 ہزار کی لیڈ سے جیتی ہوئی سیٹ پر دھاندلی کر کہ ہرایا گیا۔۔۔
سسٹم میں آپ وزیر داخلہ ہیں- نہ پولیس ٹھیک ہوئی اور نہ ایف آئی اے- بلکہ آپکے دور میں خودمختار بننے والا ادارہ NCCIA اسوقت کرپشن کا گڑھ بن چکا ہے-
سسٹم میں آپکے پاس نارکوٹکس کا اضافی قلمدان ہے لیکن ہر گلی, محلّے, اسکول, کالج اور یونیورسٹی میں منشیات باآسانی دستیاب ہیں-
سسٹم میں آپ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ہیں اور کرکٹ کی جتنی تباہی آپکے دور میں ہوئی, ہم نے پوری زندگی میں اتنی نہیں دیکھی-
سسٹم میں آپ 13 ماہ پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ رہے- آپ کچھ کر کے گئے ہوتے تو محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کو یوں دن رات تو ایک نہ کرنے پڑتے-
سسٹم نے آپکو ایران-امریکہ تنازعے میں خارجہ امور نمٹانے کی ذمہ داری دی- آپ نے ہمیشہ سب اچھے کی رپورٹ دی لیکن آج آپ جس انداز میں پاکستان کے سسٹم پر تنقید فرما رہے ہیں, اسطرح کبھی ایران کے پاسداران انقلاب کی اصلیت بھی کھول کر بیان کرتے اور باسز کو بتاتے کہ ایرانیوں سے بات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں- لیکن اسکے بجائے آپ نے انتہائی ذوق و شوق سے اپنے ٹور جاری رکھے-
قبلہ نقوی صاحب, اپنی ناکامیوں پر سسٹم کو پیٹنے اور اسے ری-سیٹ کرنے, نئے صوبے بنانے کی بات کرنے کے بجائے اپنے قلمدان پر توجہ دیں- پولیس, ایف آئی اے اور این سی سی آئی اے کو ٹھیک کریں, 80 فیصد سسٹم خودبخود ٹھیک ہو جائے گا- پالیسی امور منتخب نمائندوں پر چھوڑ دیں-
کرکٹ کا ستیاناس “ بلوچستان کا ستیاناس “ کشمیر کا ستیاناس “ اسلام آباد کا ستیاناس “ خیبرپختونخوا کا ستیاناس وزیر داخلہ نے کر دیا ہے
بلوچستان میں لاشیں گر رہی تھی موصوف نیویارک میں وزیر خارجہ بن کر گھوم رہے تھے منہ نہ کھلوائیں تو بہتر ہے استعفی دو گھر جاو
پورا ملک بلوچستان سے کمشیر تک ڈسٹرب ہے لیکن ایوان صدر کو ایک ہی فکر ہے بڑے صاحب کے لاڈلے دوست کی بیگم صاحبہ کو کسی طرح کراچی سے لا کر OIC Comstech میں کوارڈینیٹر ڈاکٹر اقبال کی جگہ لگایا جائے۔
مزے کی بات ہے ڈاکٹر اقبال کو کہا گیا ہے وہ اپنے خلاف خود ثبوت پیش کریں تاکہ ان کے خلاف کاروائی کر کے ہٹایا جائے۔ ڈاکٹر اقبال کے خلاف فیکٹ فائنڈنگ انکوائری صدر زرداری نے آڈر کی تو انہوں نے جوابا صدر کو لکھ بھیجا کہ مجھے بتایا تو جائے میرے خلاف کیا الزامات ہیں تاکہ میں ان کا دفاع کر سکوں۔اب انہیں بتایا گیا ہے وہ سب دستاویزات خود ہی کمیٹی کو فراہم کریں پھر کمیٹی کسی نتیجہ پر پہنچے گی۔۔
ایوان صدر تو نہیں بتا رہا لیکن میں بتا رہا ہوں ڈاکٹر اقبال پر ایک ہی سنگین الزام ہے جب صدر صاحب کے لنگوٹیے نے انہیں فون کر کے “فرینڈلی مشورہ” دیا کہ وہ استححفی دے دیں تاکہ وہ اپنی بیگم صاحبہ کو وہاں لگوا سکیں تو انہوں نے انکار کیوں کیا۔ اس سے بڑا سنگین جرم اور کیا ہوسکتا ہے۔😎🤓😬
@CMShehbaz@MoitOfficial@TararAttaullah@JunaidAkbarMNA@SyedAliZafar1@HinaRKhar@ShaziaAttaMarri@AseefaBZ@sherryrehman@SenatorSaleem@BarristerGohar@KhSaad_Rafique@KhawajaMAsif
🚨 فیکٹ چیک الرٹ 🚨
جس تصویر میں لاشیں دکھا کر ایک جذباتی ماحول پیدا کرتے ہوئے ریاستِ پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، آئیے اس تصویر کے ایک اہم پہلو کی حقیقت بھی دیکھتے ہیں۔
تصویر میں نظر آنے والی اسلام آباد نمبر پلیٹ پر نمبرنگ کا انداز ہی سوالات اٹھاتا ہے۔ اسلام آباد کی گاڑیوں کی نمبر پلیٹس میں عموماً پہلے انگریزی حروف اور اس کے بعد عددی ہندسے ہوتے ہیں، جبکہ نمبر پلیٹ پر فیصل مسجد کا نشان بھی موجود ہوتا ہے۔ وائرل تصویر میں دکھائی گئی نمبر پلیٹ اس فارمیٹ سے مطابقت نہیں رکھتی۔
دوسری تصویر میں اسلام آباد کی 6 مختلف نمبر پلیٹس کے نمونے بھی شامل کیے گئے ہیں، جن میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ نمبر پلیٹ کے آغاز میں انگریزی حروف اور اس کے بعد عددی ہندسے درج ہیں۔
یہ تضاد اس وائرل تصویر کی صداقت پر سنجیدہ سوالات اٹھاتا ہے۔ ایسے حساس حالات میں جعلی یا گمراہ کن تصاویر کے ذریعے جذبات بھڑکانا اور ریاست کے خلاف پروپیگنڈا کرنا انتہائی خطرناک ہے۔
کسی بھی تصویر یا خبر کو شیئر کرنے سے پہلے اس کی تصدیق معتبر ذرائع سے ضرور کریں۔
🚨 Fact Check 🚨
Dead Bodies | Claim Exposed
A photo claiming to show numerous dead bodies from the recent protests in Pakistan-administered Azad Kashmir is being widely circulated online.
We closely examined the image and noticed that several objects appear unusually blurred, particularly those highlighted in red. Such distortions can be a sign that an image has been digitally altered, potentially with the help of AI.
We then obtained footage from the exact location showing what actually happened. No bodies can be seen. Instead, people who had fallen or were lying down amid the chaos were being helped up by police. The footage also shows individuals getting up on their own and boarding police vehicles.
In short, the viral image showing scattered bodies is misleading and has no connection to the actual events.
#FakeNews #AJK #Kashmir #Pakistan
مفتاح اسماعیل بطور وزیر خانہ نے متوازن غذا کےپروگرام کو کابینہ کے علم میں لائے بغیر2 ارب روپے سے بڑھا کر 21 ارب روپےکردیا
ذمہ داری عالمی ادارہ خوراک کو سونپی گئی
پیپرا رولز کی پابندی نہیں لگائی گئی
عجب کرپشن کی غضب کہانی
جس کمپنی کوٹھیکہ دیاگیا
وہ مفتاح اسماعیل کی تھی
عمران وسیم
جناب علی پرویز ملک صاحب
آپ قوم کے ساتھ ہاتھ کرنا بند فرمائیں۔ یہ جو پٹرول کی قیمتوں میں "اوسط" قیمت کے فراڈ کے نام پر آپ تیل بیچنے والی کمپنیوں کی سہولت کاری کر رہے ہیں اسے ختم فرمائیں۔ سیدھا انوائس اور بل آف لیڈنگ کی بنیاد پر قیمت کا فیصلہ کریں۔
مہربانی ہو گی
آگئے یہ منحوس شکل والے قوم سے ایک اور فراڈ کرنے کے لئے کیونکہ اب قوم چھتر مارتی تھی تو اب روز ٹیکا لگے گا صبح ایک ریٹ ہو گا شام کو دوسرا اور اعلان بھی نہی ہو گا تو عوام انکو بھول جائے گی
بجلی کے بلوں پر بھی یہی فراڈ کیا کہ بل پر ٹیکس لکھنا چھوڑ دیا
لعنتی
حکومت کا ایک اور ایسا فیصلہ جس کی قیمت اسے چکانا پڑے گی۔ کسی بھی عقل دلیل کے اعتبار سے اس فیصلے کو صائب نہیں کہا جا سکتا۔ سنگاپور کا Platts Index اگر ہفتے کے مجموعی اعتبار سے قیمتوں کا تعین کرتا ہے تو روزانہ کس طرح قیمتوں میں اتار چڑھاو لایا جا سکتا ہے؟؟ اور کیا مہنگا تیل روزانہ کی بنیاد پر پاکستان پہنچ رہا ہے؟؟ یہ فیصلہ صرف آئل مارکیٹنگ کمپنیوں، پٹرولیم ڈیلرز، پیسے کمانے کی غرض سے کیا گیا ہے۔ ملکی معیشت اب صرف پٹرول قیمتیں بڑھا کر اور ایران امریکہ جنگ کے مرہون منت ہی چلائی جا رہی ہے، اور تو کہیں سے ریونیو اکٹھا نہیں ہو رہا۔ انتہائی افسوسناک ۔۔۔۔۔
سٹیل مل 2015سے بند پڑی ہے ملازمین کو تنخواہیں دے رہے کیونکہ وہ سارے پی پی والوں کے چہیتے ہیں ہر فیل ادارے کے پیچھے آپ کو پی پی ملے گی اور اس طرح یہ ملک کو لوٹتے ہیں اور شہباز شریف اقتدار کے لئے نو سو ارب بےنظیر انکم والے بھی دیتا اور ایسی فرمائش بھی پوری کرتا ہے اور پھر کسر عام آدمی کے بجلی گیس کے بل سے نکالتا ہے وہاں خزانہ خالی ہو جاتا ہے
عوام نے تین مہینے بہت قربانیاں دی ہیں بلکہ پچھلے سال سے بلوچستان میں سڑک بنانے کے نام پر لینے والے کٹ تک سے قربانی دیتے آ رہے ہیں
پرائم منسٹر کو ان کمپنیوں کے سامنے سرنڈر نہیں کرنا چائیے
پیٹرول کی قیمت 30 سے 60 روپے تک کم ہونی چائیے
“ٹیلی کام بل” کی قومی اسمبلی سے منظوری کو کوئی دلیل، کوئی جواز اور کوئی وضاحت قابلِ دفاع نہیں بنا سکتی۔
اس بل کو پیش کرنے والے، اس کی حمایت کرنے والے اور اس کے حق میں ووٹ ڈالنے والے, سب برابر کے ذمہ دار ہیں!
جب وزارتیں سرکاری بابوؤں کے حوالے کرکے آپ صرف گاڑی پر جھنڈا لگانے اور وزارت کے مزے لوٹنے میں لگے ہوں تو ایسے ہی عوام دشمن بل آپکے علم میں لائے بغیر تیار ہو جاتے ہیں۔
ہت دفعہ لکھا کہ نون لیگ کی موجودہ حکومت مکمل عوام دشمن ہے ان سے جو مرضی کروا لیں یہ شوق اقتدار میں کر لیں گے اب نون کی وزیر شزا فاطمہ صاحبہ نے قومی اسمبلی سے قانون منظور کروا لیا کہ کسی کے گھر ذاتی جائداد سے فائبر تاریں گزار سکتے اگر کوئی کھمبا جرنیٹر لگانا تو تیس دن میں گھر خالی کرنا ہو گا اگر نا کیا تو پانچ کروڑ جرمانہ اس فون کمپنی کو دیں گے
یہ آپ سب کے گھروں کا سودا ہے اور قومی اسمبلی کے انگوٹھا چھاپوں نے بغیر پڑھے یہ بل پاس بھی کر دیا تھا
اب کیا اس کام پر نون کی حکومت کی تعریفیں کریں ؟