النور پارک، پرانا کاہنہ، شہزادہ روڈ کے علاقے میں آوارہ کتوں کی موجودگی سے عوام کو خطرہ لاحق ہے۔ درخواست ہے کہ متعلقہ انتظامیہ فوری طور پر ان کتوں کو تلف کرے تاکہ شہریوں کی حفاظت یقینی بنائی جا سکے۔
رابطہ: محمد آفتاب 03004154633
@MaryamNSharif@SaimaFarooq@CMComplaintCell
چند ماہ پہلے تک
وزیر اعظم شھباز شریف سے بہت کچھ سیکھنے کے دعوے کرنیوالا بلاول بازاری زبان پر اتر آیا ھے
سیاست میں گالی اور گولی بھٹو مرحوم نے متعارف کروائ
بلاول اس حوالہ سے انکا جانشین ثابت ھو رھا ھے
جتنا چاھے پیسا بہاؤ
پنجاب تمھارے فریب میں نہیں آنیوالا۔۔!
بدتمیزی کرو گے تو کہانی ایوب خان کے منہ بولے بیٹے سے شروع ھوکر ووٹ کا فیصلہ نہ مان کر پاکستان توڑنے اور پھر پہلی سول آمریت مسلط کرنے سے شروع ھوگی !!!
گوادرکے قریب14فوجی جوانوں کی شھادت قومی المیہ ھے
رب مغفرت فرماۓ
جنرل مشرف کی بزدلانہ پسپائ نےپاکستان کو دھشت گردی کےالاؤ میں دھکیلا
2برس پیشتردھشت گردوں سےمکالمہ اورنرمی نہ کی جاتی تویہ دن دیکھنا نہ پڑتا
اسلام کے نام پرحملے کرنیوالےسب سے بڑے دین دشمن ھیں
ان سےیکسوھوکرنبٹناھوگا
الیکشن کمیشن اور صدر مملکت میں 8 فروری کو ملک بھر میں عام انتخابات منعقد کروانے پر اتفاق خوش آئند ہے۔ منصفانہ اور شفاف انتخابات کے ذریعے مینڈیٹ لے کر آنے والی حکومت ہی ملک کو صحیح سمت میں لے جا سکے گی۔ دعا ہے کہ یہ انتخابات پاکستان کو نہ صرف استحکام بلکہ ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل کرنے اور نفرتوں اور انتشار کی سیاست کے خاتمے کے لیے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوں۔ اللّہ تعالٰی نے اگر موقع دیا اور عوام نے مسلم لیگ (ن) پر اعتماد کا اظہار کیا تو میاں نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کی ترقی کا سفر وہیں سے دوبارہ شروع ہو گا جہاں ایک سازش کے تحت اسے روک دیا گیا تھا، انشاءاللّہ
قوی امید ہے کہ میاں نوازشریف کو عدالتوں سے انصاف ملے گا کیونکہ انہوں نے اپنی شریک حیات کو بستر مرگ پہ چھوڑ کربیٹی کے ساتھ آئین و قانون کے سامنے سرنڈر کیا تھا اور وہ اب بھی قانون کی حکمرانی کیلیے عدالتوں میں پیش ہورپے ہیں
بھاری اکثریت سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا صدر منتخب ہونے پر انڈیپنڈنٹ لائرز گروپ کے بیرسٹر شہزاد شوکت کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ وہ آئین کی سربلندی اور قانون کی حکمرانی کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔ اس شاندار کامیابی پر جناب احسن بھون، اعظم نذیر تارڑ اور انڈیپنڈنٹ گروپ کی تمام ٹیم بھی مبارکباد کی مستحق ہے۔
مولانا طارق جمیل صاحب کے نوجوان صاحبزادے کی وفات سے دل بہت رنجیدہ ہے۔ بلاشبہ اولاد اللہ تعالٰی کی نعمتوں میں سے ایک بڑی نعمت ہے۔ میں دُکھ کی اس گھڑی میں اُن کے خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالٰی مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
سپریم کورٹ بار انتخابات میں احسن بھون صاحب، شہزاد شوکت صاحب اور انکے پینل کو فتح پر اپنی طرف سے اور اپنے قائد محمد نوازشریف کی طرف سے دلی مبارکباد پیش کرتی ہوں اور امید کرتی ہوں کہ اس کامیابی سے عدل و انصاف کے ایوانوں میں مثبت اثرات مرتب ہوں گے اور قانون کی حاکمیت کو یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔
21 اکتوبر کو تاریخی استقبال اور مینار پاکستان پر ایک ناقابل فراموش اجتماع منعقد کرنے پر عوام، خاص طور پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنماؤں اور ملک بھرسے تشریف لانے والے نوجوانوں، خواتین سمیت تمام محترم کارکنوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آپ کی محبت، محنت اور خلوص میرا قیمتی اثاثہ تھا، ہے اور رہے گا۔ اللّٰہ تعالیٰ کے فضل اور آپ کے جذبے کے طفیل پاکستان اور عوام پھر سے بحرانوں سے نجات پائیں گے، انشاءاللّٰہ۔
21 اکتوبر کا جلسہ ہر لحاظ سے اپنی مثال آپ تھا جس نے کامیابی کے نئے جھنڈے گاڑھ دیئے ہیں یہ جلسہ مسلم لیگ ن میں ایک نئی جان ڈالے گا جس سے ایک نئی سیاست کا آغاز ہونے والا ہے۔
ملک بھر کی صحافی برادری کا قائد نوازشریف صاحب کے جلسے پر تجزیہ
#TheOneAndOnlyNawaz