اس ٹویٹ پر فورا پانچ ہزار ری ٹویٹ چاہئے۔
فیصل واوڈا پریس کانفرنس کے ذریعے عوام کو عمران خان سے متنفر کرنے آیا تھا۔ سب اس ٹرینڈ میں شامل ہو کر بتا دیں #کپتان_ہم_آرہے_ہیں
عمران ریاض خان گرفتار کر لئے گئے ہیں۔ اُن کے اندازِ صحافت سے بہت سے اختلافات کے باوجود میں اُن کے حقِ صحافت کے لئے اُن کے ساتھ ہمیشہ کھڑا رہوں گا۔ اُنہیں جلد رہا کیا جانا چاہئیے۔ اپنی بات کہنے کی پاداش میں کسی کا بھی پابندِ سلاسل کرنا قابلِ مذمت ہے۔
#IStandWithImranRiaz