Very well done champs Younis Khan & Moin Khan! All cricketing champions of the world are proving that they've not forgotten their skipper & hero Imran Khan. Khan was unfairly convicted, mistreated in prison and is illegally being held hostage without access to medical care.
یہ ضلع چترال کا منتخب MNA عبدالطیف چترالی ہے، عمران خان کا ساتھ دینے کی پاداش میں اسے نااہل کردیا گیا اور آج اسے اڈیالہ جیل میں قید ہوئے 332 دن ہوچکے ہیں۔
گھر بیٹھے لوگ کہتے ہیں پارلیمنٹرینز کمپرومائز ہے۔ مگر یہ وفاداری اور قربانی آخر ہوتی کیا ہے؟؟؟
Pakistan cricket is hurtling toward its death because of Military takeover, just like what has happened to hockey, squash, snooker, boxing an arts and culture .
تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز کو پشاور جاتے ہوئے راستے سے نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا۔ حاجی امتیاز پارٹی اجلاس میں شرکت کے لئے جارہے تھے۔
منڈی بہاؤالدین سے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد چودھری کو، جو 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے پشاور میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے تھے، مبینہ طور پر لاپتا کر دیا گیا ہے، اس واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ یہ انتہائی افسوسناک اور تشویشناک امر ہے کہ آج پاکستان میں ایک منتخب رکنِ قومی اسمبلی بھی محفوظ نہیں۔ اگر ایک رکنِ پارلیمنٹ کو بھی بغیر کسی قانونی جواز کے اٹھا لیا جائے اور اس کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہ کی جائیں تو عام شہری کے تحفظ اور بنیادی حقوق کا کیا بنے گا۔ یہ ملک آئین اور قانون کے تحت چلنا چاہیے، کسی کی مرضی اور طاقت کے زور پر نہیں۔سیاسی اختلاف کی بنیاد پر منتخب نمائندوں کو دبانا، دھمکانا یا لاپتا کرنا جمہوریت پر کھلا حملہ ہے۔ حاجی امتیاز احمد چودھری کو فوری طور پر منظرِ عام پر لایا جائے۔ اگر انہیں حراست میں لیا گیا ہے تو قانون کے مطابق ان کی گرفتاری ظاہر کی جائے، وجوہات بتائی جائیں اور انہیں تمام قانونی حقوق فراہم کیے جائیں۔ خاموشی اور جبری گمشدگی کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
منڈی بہاؤالدین کے حلقہ NA-68 سے پاکستان تحریکِ انصاف کے منتخب رکنِ قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد چوہدری کو اسلام آباد سے پشاور جاتے ہوئے مبینہ طور پر اغوا کیا جانا انتہائی تشویشناک اور قابلِ مذمت واقعہ ہے۔ہم حاجی امتیاز احمد چوہدری کی فوری بازیابی، واقعے کی شفاف تحقیقات اور ذمہ داران کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
تشدد کے واقعے کا میڈیا فیلڈ سے کوئی تعلق نہیں، حملہ آور پراپرٹی ڈیلر ہے جس کا ریکارڈ بھی سب جانتے ہیں، ملزم اس وقت گرفتار ہوچکا ہے باقی لڑائی عدالت میں لڑیں گے ، احتشام کا بیان
پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز کو پشاور جاتے ہوئے راستے سے نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا۔ حاجی امتیاز پارٹی اجلاس میں شرکت کے لئے جارہے تھے۔
جس ملک میں رکن اسمبلی محفوظ نہ ہوں وہاں عام پاکستانیوں کا کیا حال ہوگا اس کا اندازہ بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔
#EndEnforcedDissapearences
”جب مارشل لاء لگتا ہے تو ایک جنرل اعلان کرتا ہے کہ آج سے میں بادشاہ ہوں آج سے میں نے ایک ملک کا آئین اور قانون ختم کردیا اور جو کچھ میں کہوں گا وہی قانون ہوگا پھر وہ دور جبر ظلم اور فسطائیت کا دور ہوتا ہے مگر آج جو کچھ ہورہا ہے وہ ڈیکٹیٹرشپ سے کہیں زیادہ خطرناک ہے آج جو کچھ ہمارے ساتھ ہورہا ہے اسطرح کبھی مارشل لاء کے ادوار میں بھی نہیں ہوا“
@salmanAraja
#عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو