میرے اللہ کے بعد اگر کوئ مجھے طاقت دیتا ہے تو وہ جیل میں بیٹھا ایک قیدی ہے۔ جیل میں بیٹھے اس ایک قیدی نے اس ملک کو آزاد کر دیا ہے۔
#مینڈیٹ_عمران_خان_کا
انصافین پتہ کریں یہ کس ملک تشریف لائے ہیں۔ اگر امریکہ کینیڈا پورپ یا آسٹریلیا وغیرہ میں آئے ہیں تو ان کے خلاف سویلین آبادی پر ظلم بربریت اور انسانی حقوق کی پامالی کا کیس کریں گے۔ ان کو اب محفوظ مسکن مہیا نہیں ہونے دیں گے۔ اطلاع دینے والے کو مناسب انعام دیا جائے گا
کمشنر لیاقت چٹھہ
آپ نے انا کے ہاتھوں ہارے ہوۓ ملک کو جتوا دیا
تم نے بیوروکریسی کی لاج رکھ لی
ہم ہمیشہ آپکا نام ملک کی قسمت بدلنے والوں کے ساتھ لیا کریں گے
جگ جگ جئیو
Army leaders have exerted inordinate influence over Pakistan's fate since independence, says @mihirssharma. Imran Khan’s populist message may have finally broken the spell https://t.co/pux6yP71Qk via @opinion
آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات ھو گئی ۔۔ایسا لگ رھا تھا جیسے کیسی نوجوان سے مل رھا ھوں ۔۔سرخ سپید رنگت ۔۔چمکتا ھوا چہرہ ۔۔آنکھوں میں جزبے کے ساتھ ساتھ درویشوں والی عاجزی ۔۔جیل کی سختیوں نے وزن خاصا کم کر دیا ھے ۔۔گرین رنگ کی کالروں والی قمیض اور اسکے اوپر گہرے کلر والی جرسی نے لگ رھا تھا انہیں عمر کی قید سے بھی آزاد کر دیا ھے ۔۔پاکستان کے لوگوں کے دل ودماغ میں بسنے والے اس قومی ھیرو کو اپنے سامنے پا کر میں تھوڑا جزباتی ھوا ۔۔میں نے محسوس کیا کہ میری آنکھوں میں تھوڑی نمی ا رھی ھے ۔۔لیکن خان مسکرایا ۔۔اور پھر اوپر آسمان کی طرف انگلی اٹھا کے کہا ۔۔سمیع میں نہیں کہتا تھا کہ سب سے بڑی طاقت اللہ آلحق ھے اور وھی سارے فیصلے کرتا ھے ۔۔
عمران خان کا مینڈیٹ تسلیم کرلیں اور اسے حکومت بنانے کا موقع دیں، اگر ایسا نہیں کرتے تو پھر دو ڈھائی سال بعد الیکشن کرانا پڑیں گے اور ان میں عمران خان 70 فٹ کا بن کر نکلے گا، ملک کی تمام سیاسی جماعتیں مل کر بھی اس کا مقابلہ نہیں کر سکیں گی، جاوید چوہدری
Imran Khan’s candidates won the most seats despite heavy-handed attempts to hobble them. The immediate consequence is a prolonged period of political instability https://t.co/VCB5UBhwne 👇
The final results of Pakistan’s national election put independents, backed by jailed former PM Imran Khan, in the lead with 95 of 264 seats.
🟢 Follow our LIVE coverage: https://t.co/imJvCfGlx4
پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر جیت کر ضمیر بیچنے والے وسیم قادر کو علم نہیں کہ اس قوم نے بدترین جبرو تشدد میں ایسا فیصلہ سنایا کہ ہر فرعون کی سٹی گم ہے عوام کو دھوکہ دینے والے اس شخص کی تصویر لوگ ایسے یاد رکھیں گے جیسے تھانے میں بدمعاشوں اور مفروروں کی تصویریں ہوتی ہیں، تمہیں اندازہ نہیں
Imran Khan's sister Aleema Khan believes her brother inspired a revolution in Pakistan from behind bars on 8 February - delivered by young people and women who came out against the odds.
More: https://t.co/2gAuciCJB3
ہنگامی ایمرجنسی خبر
پختون خواہ میں لوگوں نے اسپیکر اٹھا کے گلی کوچوں محلوں میں تحریک انصاف کا حلقے کے لحاظ سے الیکشن کے نشانات کا زور زور سے اعلان کر رہے ہیں🥳
تحریک انصاف والو مایوسی ختم ہوئی یا نہیں, ڈٹے رہو