محترم جناب آرمی چیف صاحب ۔۔پاکستان کو کرپٹ افراد سے آزاد کروائیں۔۔۔۔سرکاری راشی افسران کو پکڑا جاے۔۔۔سیاسی کرپٹ افراد کو عبرت بنائیں۔ کرپٹ ججوں وکیل اینکرز تاجر صنعتکار جو منافع خوری میں ملوث ھی۔ انکو پکڑا جاے ۔۔پاکستان کی قوم کو ایک حافظ قران سپہ سالار سے امید ھے ۔۔
@MohsinBaigMedia سرکاری سرپرستی ھے۔ صاحب۔ سب رشوت پیسے لیکر قوم کو ازیت دیے رھے ھیں۔۔شائید پاکستان دنیا کا واحد ملک ھے جہاں کی ریاست اپنی عوام کو ازیت دیتی ھے۔ مہنگائ بجلی ٹیکسز گیس پیٹرول مہنگا اشیاء خوردونوش مہنگی ۔۔۔سب تھیک ھوسکتا ھے اگر ریاست جاگ جاے
نگراں وزیراعظم پاکستان ۔۔۔نے اب تک کوئ عوام کو ریلیف نہ دے سکے آٹا کی قیمتیں آسمان پر چینی کوکنگ آئل ۔انڈے مصالحہ جات ٹماٹر و دیگر ۔۔۔۔مافیا کا راج۔۔۔۔۔۔۔محترم عوام کی خدمت کریں میٹینگ ملاقات تو بہت ھوگی۔عوام مررھی ھے۔ پیٹرول مہنگا۔۔۔۔ائ ایم ایف کو نگراں بنادیں
تمام سیاسی افراد وزراء مشیران جنکو قرض کی رقم دی گی ان کا احتساب کب ھوگا سپہ سالار صاحب قوم آپکی جانب دیکھ رھی ھے۔۔۔۔۔۔راشی افسران کب شکنجے میں ھونگے۔۔۔بیرون ممالک جانے کی تیاری عروج پر ھے۔ زرا توجہ کہیں طاقتور کرپٹ بھاگ نہ جائیں
@GovtofPakistan ھا ھا۔۔۔۔جناب ۔۔نگراں۔۔۔۔۔۔پہلی فرصت میں آپریشن کریں ۔۔۔اپکو شرمندہ ھونا پریگا۔۔۔۔۔بجلی چور عوام نھی۔ واپڈا۔۔۔نیپرا کے الیکٹرک ۔کے ملازمین و افسران ھیں جو رشوت لیکر بجلی فراہم کرتے ھیں ۔۔ ۔پلہے ان راشی سہولت کار کو پکڑو۔۔۔۔۔۔۔۔۔رشوت خور نے پاکستان کو تباہ کردیا۔۔رشوت خور افسران
جناب آرمی چیف پاکستان ۔۔۔۔۔تمام کرپٹ سیاسی افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جاے ۔راشی سرکاری افسران کو پہلے پکڑا جاے ۔۔۔منافع خور تاجر صنعتکار کو بھی پکڑا جاے۔ لفافہ اینکرز کو بھی پکڑا جاے۔۔ججوں کو بھی یقین جائیں آپکا نام تاریخ میں سنہرے الفاظ میں لکھا جایگا۔ اور پاکستان ترقی کریگا
چینی مافیا آٹا مافیا ۔کو پاکستان میں کھلی ازادی۔۔۔ھے۔۔۔اسکی وجہ۔ ٹاپ کلاس کے سیاسی افراد کی ملز ھی۔ یہ سب منافع خور ھیں۔۔۔۔۔۔۔۔چینی آٹا اسمگلنگ ھورھی ھے۔ باڈر پر کون ھے کیسے سامان جاتا ھے۔ منصب پر فائز افراد صرف بیان بازی سے نھیں عملی قدم قدم اٹھائیں۔
کافر کو بھی انسانیت اور مخلوق کا احساس ھے ۔۔پر پاکستان کے سیاسی افراد ظالم ھیں۔جنھوں نے اپنی عوام کو زلت ازیت دی اور قرض کی رقم سے عیاشی کی۔ سب نے فنڈز کے نام پر پیسے لیے۔۔۔۔۔۔پاکستان کو بچاؤ کہیں دیر نہ ھوجاے۔یہ سیاسی افراد ملک کو فروخت کررھے ھیں ۔۔۔ان سے نجات پاکستان کی بقا ھے
پاکستان ۔۔۔پی ڈی ایم ۔۔۔شہباز ۔زرداری ۔ایم کیو ایم۔مولانا۔و دیگر نے ملکر پاکستان کو تباہ کردیا۔۔۔۔۔سب نے کئ کروڑ روپے لیکر گھر روانہ۔۔۔۔۔قرض کی رقم سے عیاشی ۔۔۔قوم و تاریخ انکو معاف نھیں کریگی۔۔۔۔۔۔۔۔کاش پاکستان میں کوئ مرد مومن حکمران آجاے ۔۔۔