نیلسن منڈیلا نے 27 سال جیل کاٹی اور نوبل امن انعام حاصل کیا لیکن کچھ کشمیری رہنما نیلسن منڈیلا کو پیچھے چھوڑ چکے ہیں شبیر احمد شاہ کی قید 39 سال اور ڈاکٹر قاسم فاکتو کی قید 34 سال ہو چکی ہے پاکستان کے ارباب اختیار انٹرنیشنل فورمز پر ان کشمیری رہنماؤں کے نام ہی نہیں لیتے
#Kashmir
2019 میں ایک میٹینگ میں کہا تھا کہ عمران نے مجھے پچاس مرتبہ کہا ہوگا کہ باہر عوام میں جو امیج ہے وہ الگ ہم نے بنایا ہے ، یعنی دھوکہ دیا ہوا ہے ، لیکن اصل میں حکومت ہم سے نہیں چل رہی۔
A well-known Pakistani Islamic scholar has stated that if the Afghan Taliban regime takes money from non-Muslim powers and conduct terrorism inside Pakistan, then such groups fall into the category of Khawarij and helpers of the enemies of Islam.
According to this religious ruling, it becomes a duty to oppose and fight such militants.
This stance makes it absolutely clear:
Any group attacking Pakistan at the behest of external powers cannot claim jihad, resisting them is a legitimate obligation.
جس محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر علی محمد خان لائین میں لگ کے ووٹ دے گا، اُسی علی محمد خان کا محمود اچکزئی کو ملک دشمنی اور کابل و دہلی کی زبان بولنے پر بھاشن سُنیں۔
یہ جب تک اپنا تُھوکا نہیں چاٹیں گے، انہیں موت نہیں آئے گی۔
موبائل انٹرنیٹ پیکجزکےنام پرٹیلی کام کمپنیاں جس طرح صارفین کولوٹ رہی ہیں اوراربوں روپےماہانہ سادہ لوح شہریوں سےہڑپ کررہی ہیں اس معاملےکو بھی آج ٹیلی کام کی وزیرصاحبہ کےسامنےرکھ کردرخواست کہ ٹیلی کام کمپنیوں کالگام ڈالی جائے۔
آپ بھی اس لوٹ مارسےپریشان ہیں تو ری ٹوئٹ کریں
@ShazaFK
بنگلہ دیش کا شکریہ وہ ہمارے ساتھ کھڑا رہا
ترکی کا شکریہ وہ افغان عسکریت پسند طالبان رجیم کے خلاف ہمارے ساتھ کھڑا رہا
آذر بائیجان کا بھی شکریہ
اور یوتھیوں پر لعنت جوپاکستان کے دشمنوں کی صف میں کھڑے ہیں
پچھلے چند دنوں سے یوتھیوں نے پراپیگنڈہ کیا ہوا تھا کہ پاکستان نے نایاب منرلز امریکہ کو دے دیے ہیں،
حقیقت یہ ہے 👇
🔻 چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان باتوں میں کوئی حقیقت نہیں کہ پاکستان نایاب منرلز اور قیمتی پتھر امریکہ کو دے رہا ہے
یہ سب باتیں جھوٹ پر مبنی اور پراپیگنڈا ہیں
پاک چین دوستی زندہ باد ❤️