گورنر راج اور ایمرجنسی کی کہانی بس اتنی سی ہے
پاکستان میں تعینات امریکی سفیر تقریباً ہر وفاقی وزیر، وزیراعلیٰ، گورنر سے ملاقات کرچکی ہیں کیا کسی اور ملک میں بھی ایسا ہوتا ہے، کیا پاکستانی سفیر امریکہ یا کسی اور ملک میں ایسے ملاقاتیں کرتے ہیں؟
بوستان زیارت کراس کسٹم پر اس وقت حالات کشیدہ ہے۔ عوام غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ اور کوئٹہ ژوب شاہراہ بھی اس وقت ٹریفک کے لیے بند ہے۔ اللہ پاک بلوچستان میں امن و امان قائم کریں 🥺
اتنے چیک پوسٹس اور سخت سکیورٹی کے باوجود مسلح افراد کا سرانان میں داخل ہونا کئی سوالات کو جنم دیتا ہے۔ آخر سکیورٹی میں یہ خامی کہاں ہوئی؟ عوام کو تحفظ کون دے گا؟
💔 سوات حملے کا دل دہلا دینے والا منظر
شہداء میں شامل ایک نوجوان کے موبائل پر اس کی ماں کی آخری کال آ رہی تھی... مگر وہ بیٹا اب کبھی وہ کال نہیں اٹھا سکے گا۔
بدقسمت ��اں کو کیا معلوم تھا کہ جس بیٹے کی آواز سننے کے لیے وہ فون کر رہی ہے، وہ اب زندہ واپس نہیں آئے گا 🥹💔
ہاشم نورزئی ق*تل کیس: 5 ملزمان گرفتار
ڈی آئی جی کوئٹہ عمران شوکت کے مطابق ہاشم نورزئی ق*تل کیس میں ملوث 5 ملزمان گرفتار کر لیے گئے ہیں، جن میں مقتول کی ریکی کرنے والے 2 افراد بھی شامل ہیں۔
ابتدائی تحقیقات کے مطابق قتل کی وجہ 16 کروڑ روپے کا مالی تنازع ہے۔
ہنہ اوڑک دھرنا: وزیراعظم اور آرمی چیف سے مذاکرات تک احتجاج ختم نہیں ہوگا، شرکاء کا اعلان
ہنہ اوڑک میں جاری دھرنے کے شرکاء نے اعلان کیا ہے کہ وزیراعظم اور آرمی چیف سے براہِ راست مذاکرات کے بغیر دھرنا ختم نہیں کیا جائے گا۔
@ImranRiazKhan@MehwishQamas
جب تک اُمت اپنی منزل کو پہچان کر قرآن پاک کے نظامِ شریعت کو نہیں اپناتی، سربلندی ایک خواب ہی رہے گی۔
آذانِ حُریت ✨
اللہ تعالیٰ ہمیں دین کی صحیح سمجھ، اتحاد اور عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
“دھماکے کے امام بارگاہ میں موجود شہریوں کی روتی ہوئی فریاد—
یہ حکومت عوام کی محافظ نہیں رہی۔
حکومت کو ہماری جانوں کی کوئی فکر نہیں۔
ہمیں کوئی سکیورٹی فراہم نہیں کی جاتی۔
یہ خاموشی بھی ایک ظلم ہے، اور یہ ظلم عوام پر کیا جا رہا ہے۔”
@MehwishQamas