تحریک انصاف نے جس طرح بھارتی پراپیگنڈا کا منہ توڑ جواب دیا ہے اس سے آج عوامی اور اداراجاتی سطح پر تحریک انصاف کے خلاف ملک دشمن یا آلہ کار ہونے کا بیانیہ بھی دم توڑ گیا۔
مگر اسٹیبلشمنٹ کی کوشش فل الحال جاری رہے گی۔
آج وہی سوشل میڈیا وارئیرز رات کے اس وقت پاکستان کا دفاع کر رہے ہیں جنھیں دہشت گرد ثابت کرنے میں کوئ کسر نہیں چھوڑی گئی
کہاں ہیں صدر، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سب سوئے پڑے ہیں
حکومت ایک سیاسی لیڈر سے بغض میں اتنی آگے نکل گئی کہ پاکستان کا مفاد بھی بھلا بیٹھی۔ بھائی بنیادی حقوق کا تقاضہ ہے ملواؤ عمران خان اور لوگوں کو اکسانا بند کرو۔