بلوچ عوام ووٹ سے پہلے بدترین جبر کا سامنا کررہی تھی اور ووٹ کے بعد بھی اسی جبر کا سامنا کررہی ہے۔ آج پھر تین ماؤں کے لخت جگروں کی جبری گمشدگی کی خبر سامنے آئی ہے۔
بلوچ قوم پر ہونے والے بدترین جبر اور بلوچ نسل کشی کا خاتمہ صرف مزاحمتی جدوجہد سے ممکن ہے۔ ہم جہد مسلسل کے ذریعے اس جبر کے نظام کا خاتمہ کرسکتے ہیں۔
#StopBalochGenocide
#EndEnforcedDisappearances
نوراللہ ترین کو قانونی جیل میں رکھنا پاکستانی فوج کی بھول ھیں ھمیں اس جیلوں نہیں ڈرایا جاسکتا اپنے حقوق کیلیے ھر حد تک جاسکتے ھیں ۔
#FreeNoorullahTareen
چه تر څو مو ددې پاشسټ ریاست نه آذادی نوی تر لاسه کړې د خوشحالی ورځ راباندی د ط ټکی دۍ د پنجابی چه هرڅه زړه وغواړی هم هغه کوی خو افسوس زمونګ په قام
#FreeNoorullahTareen
PTM Sindh provincial Coordinator #NoorUllahTareen has been detained behind bars by Sindh Govt in fake cases illegaly for his strong resistance for peace & Human Rights.
Demanding to #FreeNoorullahTareen immediatly.
ریاستی ظلم اور بربریت کے خلاف اواز بلند کرنے والوں کو خاموش کرنے کے لیے ریاستی اداروں نے پی ٹی ایم سندھ کے کوارڈینٹر نوراللہ ترین کو پابندسلاسل کیا ہوا ہے مگر قید و بند سے آوازیں خاموش نہیں ہونگی
@ManzoorPashteen#FreeNoorullahTareen
د ریاستي ترهګري مخالفت او د امن لپاره ژغ پورته کولو په جرم کي د پی ټی ایم سند ایالت مشر ښاغلي نورالله ترين له تيرو څلورو مياشتو سخه د کراچي په استعماري زندان کي بند دي
په پنجابي ریاست کي د امن غوښتنه او د ترهګري مخالفت کول لوي جرم دي
#FreeNoorullahTareen
Today, two months of #PTM chief #ManzoorPashteen completing as being held hostage by Pakistan's unconstitutional state. He is kept incommunicado, not presented in any court & his fate unknown. His hostage & disappearance is what Pakistan constitute.
#ManzoorPashteenHeldHostage
پی ٹی ایم کے قائد ملی مشر منظور پشتین کو فوجی جرنیلوں کے ایماء پر غیر قانونی طور جیل میں بند کیا گیا ھے بزدل لوگ ایک عام آدمی سے ڈرتے ھے جو نمبر ون بھی اپنے اپکو کہتے ھے
#ManzoorPashteenHeldHostage
پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین کی گزشتہ دو مہینے سے غیر قانونی گرفتاری محکوم اقوام پر کالونیل حکمرانی کی واضح نشانی ہے۔ ایسے مظالم اور جبر ہمارے مزاحمتی جدوجہد کا راستہ روک نہیں سکتے ہیں۔
میں تمام طبقہ ہائے فکر کے لوگوں سے گزارش کرتی ہوں کہ منظور کی رہائی کے لیے آواز اٹھائے۔
انگریزوں کی غلامی کرنے والے ��لک کے بڑے عہدوں پر فائز ھے جس نے انگریزوں کے خلآف جنگ جیتی انکے بچے غیر قانونی جیلوں میں میں قید ھے ریاست کے عہدہداروں میں شرم نام کی کوئ چیز باقی نہیں رہی
#FreeManzoorPashteen
پیچھلے دو مہینوں سے قائد پی ٹی ا��م منظور پشتون کو نسلی تعصب کے بنیاد پر پنجاب کے استعماری جیلوں میں رکھا گیا ہے اور وہاں پر انتہائی غیر انسانی سلوک کیا جا رہا ہے جو کہ ناصرف غیر آئینی اور ناقابل برداشت عمل ہے
#FreeManzoorPashteen