“I think am most blessed person in the world, Bcoz m sharing my life with you (Family), getting up every morning, And seeing your face is a blessing. I love you. …
عدالت میں PTI کے ایک وکیل نے غلطی سے جج سے مطالبہ کر دیا کہ چلائیں جی 9 مئ کی CCTV فوٹیج تو ساتھی وکیل نے کندھا دبا کر کہا پاگل ہو کارکنان کو مروانا ہے کیا ؟
یہ ٹاک شوز میں تو وڈیوز چلانے کا مطالبہ کرتے ہیں لیکن عدالت میں کبھی نہیں کہتے
کوثر کاظمی
فریال گوہر۔۔۔۔37 سال نہیں بولی۔اور پھر اس کے بعد الزام لگا دے تو وہ سچی ہے
اور
ریحام خان فورا بول پڑے یا کتاب لکھ دے تو وہ
"جھوٹی"ہے۔
یوتھئیا لاجک۔۔۔
جاو تواڈی پتیلی وچ کھیرا واڑاں
(اسد آر چوہدری)
قومی خزانے کو 190 ملین پاؤنڈز کا ٹیکہ لگانے والے مہاتما نیازی نے 190 ملین پاؤنڈز والی فائل کو ٹیکس سے مستثنٰی دینے کا کہا، مہاتما نیازی کے لگائے ہوئے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا بیان 😡👇
چین دنیا کی سپر پاور امریکہ کو آنکھیں دکھاتا ہے
کل رات اور صبح پانچ چھ جگہ میں 180 سے 280 ملی میٹر اور 380 ملی میٹر بارش ہوئی ہے
یہاں نہ حامد میر ہے اور نہ وہ چھوٹے دماغ جو یہ کہہ سکیں سارا پیسہ لاہور لگا دیا ہے
بے وقوف چین سیوریج چھوڑ کر فیکٹریوں لگاتا رہا مریم نواز استعفی دو
فرح گوگی نے ملک ریاض سے
6 ارب کھائے
اسکے بیٹے سے500 سے زائد
آئی فون لئے
اسکی بیٹی اور بیوی سے ھیرے کی انگوٹھیاں لیں
جوان دکھنے کیلئے اپنی فل باڈی اپ لفٹ کروانے کیلئے دوبئ کے ایک ہسپتال میں 9 لاکھ درہم لئے
زمینیں لیں
ٹرانسفر پوسٹنگ پر رشوتیں لی
لیکن خان کرپٹ نہیں ہے
ارشاد بھٹی
اب یہ امریکہ کے پاس جائیں گے کہ ہمیں عمران خان سے بچا لو۔ 2022
ہم صدر ٹرمپ سے درخواست کرتے ہیں کہ عمران خان کو بچائیں اب وہ ہی ہما��ی واحد امید ہے۔ 2026
قدرت بھی انسان کو کہاں سے کہاں پہنچا دیتی ہے
کبھی کبھی یقین نہیں آتا کہ کیا ایسا بھی ممکن ہوتا ہے
ہم اکثر کامیاب انسان کو دیکھ کر کہتے ہیں کے کتنا خوش قسمت ہے مزے کر رہا ہے لیکن ہمیں یہ معلوم نہیں ہوتا کے اسکی اس کامیابی کا جو سفر تھا اس میں کتنی قربانیاں ، مشکلات ، درد تکلیفیں ، امتحان ، دکھ غم ، مصیبتیں پتہ نہیں کن کن کٹھن مراحل سے گزر کا انسان کامیاب ہوتا ہے اور ہم اکثر اسکی کامیابی سے حسد کرنے لگ پڑتے ہیں یہ نہیں سوچتے کے اس نے یہ مقام کیسے پایا۔
انڈین اداکار قادر خان
جس کے ماں باپ کا تعلق پاکستان کے صوبے بلوچستان سے تھا اور پیدا افغانستان کے شہر کابل میں ہوا اور پلا ب��ھا انڈین شہر ممبئی میں۔
اور انڈیا میں زندگی کیسے گزاری آپ سنیں آپکو یقین نہیں آۓ گا۔
انگلینڈ کی محنت کش یہ ضعیف المعر خاتون ڈینی گزشتہ روز پاکستان انگلینڈ میچ کے دوران پورا دن بارش میں بیٹھ کر دھاگے سے جرسی سی رہی تھی میچ کے بعد اس کو خصوصی طور پر لارڈز کرکٹ گراؤنڈ مین میڈیا افس میں مدعو کیا گیا اس سے سوال ہوا کہ پورا دن آپ بیٹھی رہی لنچ بھی آپ اپنے ساتھ لائی تھی بارش میں بیٹھی رہی جب تک کھیل ختم نہیں ہوا۔
ڈینی نے کہا میں ہاتھوں سے جرسیاں بناکر فروخت کرتی ہوں میچ دیکھنی آئی ساتھ میچ بھی دیکھ رہی تھی اور اپنا کام بھی کیونکہ اگر بغیر کام کے میں بیٹھ جاتی تو میرا دن ضائع ہوجاتا میں صرف ٹیسٹ کرکٹ دیکھتی ہوں ٹیسٹ کرکٹ سے بہت پیار ہے مجھے میں نے پانچ دن کیلئے ٹکٹ لیا ہے جس پر فوری طور پر انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اس کے ٹکٹ کے تمام پیسے واپس کردئیے اور اس کو باقی دنوں کیلئے اور تیسرے آخری ٹیسٹ میچ کیلئے وی آئی پی انکلوزر کا اسپیشل پاس دے دیا اور جو لنچ انگلینڈ کے کھلاڑیوں کو دیا جائے گا وہی اس کو بھی دیا جائے میچ کے احتتام پر لارڈز کرکٹ گراؤنڈ کی طرف سے اس کو اسپیشل ایوارڈ بھی دیا جائے گا اور اسکی تصویر بھی لارڈز گراؤنڈ میں لیجنڈ کرکٹر کیساتھ لگائی جاۓ گی😊
ملک جذبات سے نہیں تدببر سے چلتے ہیں ڈیپلومیسی کا یہ مقصد نہیں کے سچ بولے اپنے ملکی مفادات کے لئے کچھ بھی کر کے اپنے مفادات کا تحفظ کرو عمران خان نہ سیاسی نکلا نہ ہی ڈیپلومیٹ وہ تو بس مقبول تھا یا خواتین کا کرش۔
میں راستے سے گزرتا ہوں تو مجھ پر پی ٹی آئی والے آوازیں کھستے ہیں وہ دیکھو ڈیزل جا رہاہے ذ
میں نے جنرل باجودہ سے شکایت بھی کی کہ عمران خان کو سمجھاؤ مجھے ڈیزل نہ کہے۔
اب چونکہ میں بیروزگار ہوں تو ان تمام باتوں کو بھلا کر میں پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا ہوگیا ہوں۔ تاکہ کسی کو میرے بے غیرتی کے بارے میں شک باقی نہ رہیں
آپ نے آج سوشل میڈیا پر سرحد یونیورسٹی واقعہ پر تحریک انصاف کے گھٹیا عناصر کا پراپیگینڈا دیکھا جس میں یہ فوج سے بغض رکھنے والے ایک معصوم طلبا کو ہراساں کرنے والے انسان کا دفاع کر رہے ہیں۔
ہم نے تحقیقات کرکے سارا سچ بے نقاب کیا ہے،
اصلی سچ یہ ہے، تمام ثبوتوں کے ساتھ۔
تم ہمیں جیلوں میں ڈالنے کی دھمکیاں دے رہے ہو۔
ہمیں جیلوں میں ڈالو، جس مرضی میں جیل میں ڈالو،
-
لیکن مجھے آپ کی آنکھوں میں آنسو ابھی سے نظر آ رہے ہیں - مشاہد اللہ خان صاحب کے تاریخی الفاظ
---اللہ مشاہد اللہ خان صاحب کو جنت الفردوس اونچا مقام دے-
یہ کسی سمجھدار شخص نے بہت ہی قیمتی ویڈیو بھیجی ھے خود ان کھانے کی اشیاء کو استعمال کرنے سے پہلے چیک کر کے کھائیں اور ہو سکے تو اپنے پیاروں کو بھی فارورڈ کر ��یں تاکہ وہ بھی مستفید ہو جائیں