"Mawdudi’s theorization of Pakistan as an ‘ideological state’ was a tentative attempt to recognize that the country that officially came to be on 14 August 1947 had no precedent in previous Islamicate states.
The radicality of the formation of Pakistan arises from both the immense achievement of creating the largest Muslim state and creating it out of virtually nothing, with no direct precedent. The idea of an ‘ideological state’ was an attempt to locate the legitimacy of Pakistan not in its past like many other nation-states, but in the future. Ideology was a substitute for history in the formation of the ‘Islamic Republic’ of Pakistan."
کراچی گلشن اقبال بیت المکرم مسجد کے قریب بی آر ٹی منصوبے میں شامل پل کے زیر تعمیر اسٹرکچر گرنے کے معاملے پر پیشرفت سامنے آئی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق ایف ڈبلیو او نے جاں بحق ہونے والے شخص سے لاتعلقی کا اظہار کردیا جبکہ ٹرانس کراچی حکام کا کہنا ہے کہ کنسلٹنٹ کی تحقیقاتی رپورٹ سے صورتحال واضح ہوگی۔ اسکے علاوہ بی آر ٹی ریڈلائن کے پرانے ٹھیکیدار نے بھی جاں بحق سیکیورٹی گارڈ سے لاتعلقی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ان کا بھی یہاں پر سیکیورٹی پر تعینات کوئی شخص مامور نہیں تھا۔
#TOKAlert #Karachi #BRTRedLine
"Send me to fight the Islamists"
Hating Islam is an integral part of the western civilization. They claim to fight 'islamists' while in reality they bomb children, women & civilians. From the recent school bombing in Iran to the American sponsored genocide in Palestine.
لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں پیٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاجی تحریک اور دیگر ملکی معاملات کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس سے خطاب
امیر جماعت نے حکومت سے فی لیٹر پٹرول پر 135 روپے کی لیوی اور دیگر ٹیکسز فوری ختم کرنے اور عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کیا ہے، اور مطالبہ تسلیم نہ ہونے کی صورت میں ملتان سے اسلام آباد کی طرف ایک پُرزور لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے حکومت کے غیر ضروری اخراجات، آئی پی پیز کو کیپیسٹی پے منٹس کی ادائیگیوں اور ملک میں موجود مختلف مافیاز کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے حکمرانوں کو اپنے شاہانہ اخراجات کم کرنے کا مشورہ دیا۔
مزید برآں، انہوں نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کی افواہوں کی مذمت کی، پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے سیاسی مسائل حل کرنے پر زور دیا، اور صومالیہ میں سمندری قزاقوں کی فائرنگ سے تین پاکستانیوں کی شہادت پر حکومت کی نااہلی کی مذمت کرتے ہوئے لاشیں واپس لانے اور متاثرہ خاندانوں کی امداد کا مطالبہ کیا۔
#لیوی_بھتہ_نامنظور
لیوی کے خلاف حیدرآباد میں جاری دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ حکومت ہر لیٹر پر 136 روپے ٹیکس لے رہی ہے۔ مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکال دی ہیں اوپر سے حکومت مزید ظلم ڈھا رہی ہے۔ پیٹرول کی قیمتیں عالمی حالات کے باعث بڑھتی ہیں لیکن لیوی تو حکومت لگاتی ہے۔
انہوں نے واضح کیا کہ اگر حکومت نے عوام کو ریلیف نہ دیا تو جماعت اسلامی ملتان سے ہی دوبارہ سلسلہ شروع کرے گی۔
#لیوی_بھتہ_ختم_کرو
اتنے بڑے شہر میں ساڑھے 10 ہزار سے زیادہ طلباء نے رجسٹریشن کروائی جن میں صرف انٹر بورڈ کے طلباء نہیں تھے بلکہ اے لیول والے طلباء بھی شامل تھے۔ 33 فیصد کے قریب رجسٹریشن میں سے کسی نہ ایک کا بھی ٹاپ 20 میں نہ آنا؟ اس میں لسانیت و عصبیت سے زیادہ @FIA_Agency کی تحقیق درکار ہے:
🇵🇸🇮🇱 You can burn an olive tree in minutes... Growing one takes years.
Hundreds of olive trees were set ablaze in the Palestinian village of Deir Sharaf, west of Nablus, and Israeli settlers were allegedly responsible.
For local families, olive groves can represent livelihoods, harvests and years of work rooted in the same land.
One fire can erase decades of growing, and that’s what makes scenes like this so painful to watch.
Writer: Val
We dont have 45 Bullet Proof cars in Country? Which can be rented for the purpose from Owners.
The Shit this Imposed Cabal is beyond words, Insane Inhumane!
وزیراعظم وعدے پوریں کریں ورنہ ملتان سے پھر مارچ کریں گے
حکومت ایک مہینے میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں 150 ارب روپے عوام سے لوٹ رہی ہے
اور 20 سے 25 ارب روپے کا پیکج دے کر عوام کو بیوقوف بنایا جا رہا ہے
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا حیدرآباد میں خطاب
#لیوی_بھتہ_نامنظور
مبارک ہو ۔ کراچی یونی ورسٹی کے قانون کے شعبے میں کراچی کی کیٹیگری اڑا دی گئی ۔ پہلے ملازمت گئی اب تعلیم بھی ۔۔ دوسری جانب وہ ڈین اڑا رہا ہے جس کو زبردستی وزیر اعلی کی پرچی پر بغیر مطلوبہ ڈگری کے بیٹھایا گیا تھا ۔ ۔ سہی کہا ہے فریال صاحبہ نے ہم سندھ پرست ہے