@Markhor3133 Ye sab qu ho raha a tumari aisi policies qu k apni awam e tum say naffrat krny lgyn hen wo awam jino nay tum sir ankhoo pay betha rakha tha socho zara
مجھے لگا تھا ایک ہی جگہ سب اکٹھے ہیں، مگر یہ تو صرف ایک جگہ کے مناظر ہیں، اس طرح کے 6 مقام ہیں جہاں ایسے ہی عوام ہے، سب سے قریب باغ والے ہیں، انکی سڑک پر ٹرک کھڑا تھا وه اس طرف گئے ہی نہیں پہاڑ چڑھ کر دوسرے شہر نکل آئے پولیس وہیں کھڑی انتظار کر رہی ہے.