یہاں سب بہت بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں
میں آپکو حقیقت بتاتی ہوں کہ حقیقت میں کیا ہوتا ہے
حقیقت یہ ہے کہ جب رات کے درمیانے پہر پولیس کی نفری آپکے گھر دھاوا بولتی ہے تو کوئی مدد کو نہیں آتا۔
بس آپ ہوتے ہے وہ نفری ہوتی ہے اور آپ کے اہلِ خانہ ہوتے ہیں۔ اس وقت سب سے ضروری چیز ہوتی ہے اپنی ماؤں بہنوں اور بچیوں کی عزت بچانا، ان کو مار پیٹ سے بچانا۔ اپنی زندگی کی جمع پُونجی اپنا گھر بچانا۔
کل رات کی گرفتاریاں اسکا ثبوت ہیں کہ عمران خان کے اہلِ خانہ تک کو بچانے پورے لاہور سے کوئی نا آ سکا۔ کسی نے اس طرف جانے کی ہمت نا کی جب کہ شام سے پولیس وہاں تھی۔
اللّٰہ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے کیونکہ ہمارا مقابلہ کمظرف جانوروں سے ہے۔
@AdnanAmirMuqam 2/1اس کے بعد میں نے آپکےپوسٹ کو بہت غور سے دیکھا تو آپ نےکئی مرتبہ ڈی چوک کا نام لیا خان صاحبکی تربیت کی بات کی جو کہ غلط ہے ، شرم آپ کو آنی چاہئے جو اپنے باپ کی بیماری کو کو اردلی کیلئے کیش کر رہے ہو
سچ تو یہ ہے نہ آپ کا باپ پختونخوا کا خیر خواہ رہا اور نہ ان کا چیلا وزیر اعظم
@AdnanAmirMuqam السلام علیکم پیار بھائی
نہ میں آپ کو جانتا ہو نہ کھبی ملا ہوں ، نہ آپ کے والد صاحب سے کوئی تعلق رہا ہے آپ کے پوسٹ کو دیکھ کر بہت دکھ ہوا ، والد صاحب کا سن کر ، پھر کومنٹس پڑھنے چلا گیا اس پر ان میں سے دو نیگیوٹیو کومنٹس تھے جو جذباتی توتھئے بھائی تھے پھر آپ کا ری ایکشن دیکھا 1/2