سننے میں لوگوں کو بہت بُرا لگے گا لیکن اپنے پوڈ کاسٹ کا لیول دیکھ لیں جاہل اینکرز اور اُس سے ذیادہ جاہل guests کلوؤں کے حساب سے میک اپ اور ماڈرن کپڑے بھی ان کی بدصورتی اور low intellect کو چھپا نہیں پا رہے ۔
پتا نہیں کونسا پیغام دے رہے ہیں
@MSBaig12 Umer Hayat was convicted by a lower court. He has right to appeal in different higher courts till Supreme court. In the end they can appeal to President. This will take 5 years as well.