عمران خان کے خط پر پوری دنیا میں بات ہو رہی ہے ، پوری دنیا حیران ہے کہ ایک ریاست اپنے سب سے بڑے لیڈر، ایک لیونگ لیجنڈ، انسانیت کیلئے تاریخی منصوبے پایہ تکمیل تک پہنچانے والے کے ساتھ ایسا سلوک کیسے کر سکتی ہے
جب سے عمران خان کا خط سامنے آیا ہے ٹاؤٹوں کی طرف سے مسلسل پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے کہ دیکھا عمران خان بھی نوازشریف کی طرح ڈیل مانگ رہا ہے، جبکہ عمران خان کوئی رعایت نہیں بلکہ اپنا حق مانگ رہا ہے، ان فیصلوں پر عملدرآمد مانگ رہا ہے جو سپریم کورٹ نے دے رکھے ہیں
#ImranKhansLifeIsAtRisk
عمران خان کا یہ سوال ہمارے نظام انصاف پر دھبہ ہے مگر بدقسمتی سے عدالتوں میں بیٹھے کسی شخص میں اتنا دم نہیں ہے کہ اپنے ہی احکام پر عمل کراسکیں۔
#ImranKhansLifeIsAtRisk
انہوں نے عمران خان کو ذہنی طور پر توڑنے کی کوشش کی جو کہ ایک انتہائی مشکل کام ہے کیونکہ وہ خود بہت مضبوط انسان ہیں، لیکن جب اس میں کامیابی نہیں ملی تو اب وہ عمران خان کو مکمل طور پر ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ قاسم خان
#عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ_ہے
اس سے پہلے کہ شارٹ ٹرم میموری لاس کی مریض یہ تماش بین قوم بلاول بھٹو پر صدقے واری ہونے لگے انہیں یاد دلاتا چلوں کہ یہی بلاول 26 ویں اور 27 ویں ترامیم کی منظوری پر جشن منا رہا تھا۔
پاکستان میں آج جو تباہی اور بربادی ہے، اس میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی برابر کے شریک ہیں۔
جب عمران خان کے گھر کو آگ لگائی تو اس وقت بلاول بھٹو زرداری بطور وزیر خارجہ مزے لے رہا تھا....
آج جب لتر پڑے تو اسکو عمران خان یاد آ گیا...
ہمیں سب کچھ یاد ہے..