حمزہ شہباز نے عطاء تارڑ کو بازار بھیجا ہے وہ ڈائری لینے جس کو ہاتھ میں پکڑ کر وہ عمران خان کی نقل کرتے ہوئے وزیراعلٰی ہاوس سے روانہ ہو گا #CMPunjabElection
A constant annoyance and persecution is going on. Has IK taken gas, power and petrol with him??? We used to be a country, a proper country once.
#امپورٹڈ_بجٹ_نامنظور
میں سوشل میڈیاکےاپنےتمام جنگجوؤں کاشکریہ اداکرتاہوں جنہوں نےحکومت کی تبدیلی کی امریکی سازش کیخلاف ہماری جنگ کو دلیری سےسماجی میڈیاکےتمام پلیٹ فارمز تک توسیع دی۔🇵🇰کی خودمختاری وجمہوریت کی ہماری اس تحریک کوآگےبڑھاتےرہئے۔آپ ہمارےصفِ اوّل کے سپاہی ہیں!
#MarchAgainstImportedGovt
میر صاحب شکریہ آپ نے ٹویٹ ڈلیٹ کر دیا۔ یہ جعلی جھوٹا لیٹر ہے آپ کا لمبا تجربہ ہے کم از کم آپ سے ایسی سنگین غلطی اور مبالغہ آرائی نہیں ہونی چاہئے۔ باقی مریم باجی کے وٹس ایپ پر پورا کا پورا جیو گروپ ہے ان کو کرنے دیں ایسا کام۔ یہ لوگ خواہ مخواہ آپکا نام خراب کر رہے ہیں۔
Social media's role in 🇵🇰#Pakistan's politics.
PTI chairman @ImranKhanPTI will hold first Twitter Space session tomorrow (April 20) at 10pm PST
It will be hosted by Dr. Arslan Khalid @arslankhalid_m
& Jibran Ilyas @agentjay2009.
عمران نیازی کی نااہل اور نالائق حکومت کی ایک تصویر اسلام آباد شہر تا نیو ائیر پورٹ PMLN کا شروع کردہ Rs 16b کا میٹرو بس منصوبہ ہے جو 4 سال سے تیار پڑھا تھا مگر اسے بے حسی کیساتھ کھنڈر بنا دیا گیا-حکومت کی تبدیلی کے 5 روز بعد چالو ہو گیا-
#پاکستان_سپیڈ#پاکستان_مانگے_ترقی