یہ ویڈیو امیج بلڈنگ کے لیئے بنائی جا رہے تھی کہ اوپر بلڈنگ پہ کھرے ایک عمران ریاض نے یہ امیجز بلڈنگ سے لے کر پوسٹ کر دیئے لیکن پھر بھی یاد رہے ایسی ویڈیو بناتے ہوئے احتیاط کریں کہیں کوئی عمران ریاض تو آپکو نہیں دیکھ رہا کیونکہ کوئی دیکھے نہ دیکھے عمران ریاض تو دیکھے گا 😂
کیا مریم اورنگزیب نے ایک انگلی کے اشارے سے اربوں روپے کا فائدہ اٹھا لیا ؟ کیا جب کابینہ میں اس چیز پر فیصلہ ہو رہا تھا تو مریم اورنگزیب کابینہ میں موجود تھیں ؟ اگر موجود تھیں تو کیوں موجود تھیں ؟ کیا اس فیصلے سے ان کے شوہر کو فائدہ پہنچتا ہے ؟
مجھے سب پتا ہے کس نے سازش کی ہے لیکن میں ملکی مفاد میں چپ ہوں ،اگر اس طرح ہمیں دیوار کے ساتھ لگاتے رہے تو میں مجبور ہوں گا اور سب بولوں گا- @ImranKhanPTI#PakistanUnderFascism
Big Development: Cabinet silently approves 2nd NAB amends bill in which Asif Zardari, his sister, Murad Ali Shah and LL those related to fake accounts will benefit. President of Pakistan's authority to appoint accountability court judges also taken away.
https://t.co/XfHfZqmLs6