جو ریٹائرڈ سرکاری افسران احتجاج کریں انکی پینشن روک لی جائیں اور جو نوجوان شریک ہوئے انکو سرکاری نوکری نہ دی جائے۔ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نورعالم کا حکم
"میں نے اپنے کارکنان کو تلقین کی انہیں جتنا مرضی اشتعال دلوایا جائے، انہوں نے پرامن رہتے ہوئے ہی احتجاج کرنا ہے"۔ عمران خان نے 22 مارچ کا اپنا ویڈیو پیغام دوبارہ کیوں شئیر کیا؟کونسی سازش کا پردہ چاک کیا تھا؟ دیکھئے ویڈیو پیغام
#ImranKhan
https://t.co/jRrnOQAO7F
ندیم چن تمہیں یہ بربریت نظر نہیں آ رہی جس میں سیدھی گولیاں اور اغواہ تشدد کیا جا رہا ہے، مشرف کے وقت تم نے سر پر دو ڈنڈے کھائے اور ابھی تک یہ چورن بیچتے ہو کہ میں مشرف کا ظلم سہا۔
شیخ وقاص اکرم
The argument makes perfect sense. If Punjab govt is genuinely interested in investigating this highly condemnable and tragic act of burning Corps Commander house the CM must carry out an in-house inquiry as to why all this happened at a highly protected place. There is something called common sense. Pls use that.
" مجھے گڈ ٹو سی یو کہنے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا ، میں ہر ایک کو احترام دیتا ہوں، ادب و اخلاق کے بغیر مزہ نہیں"چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو گڈ ٹو سی یو کہنے پر ہونے والی تنقید کی وضاحت،جانئے
#SupremeCourtOfPakistan#ImranKhan
https://t.co/tQvRmsmu8m
Spoke to my brother who lives in a village not highly educated didn't have much interest in politics, the summary of the conversation was no matter when the elections are held IK will be the PM. (InshaAllah)
We have ample amount of evidence to present to any independent inquiry that the arson and in some places shootings were done by agencies men who wanted to cause mayhem and blame it on PTI so the current crackdown would be justified.
18 مارچ کو اسلام آباد کے جیوڈیشل کمپلیکس میں بچھائے گئے اپنے قتل کے جال سے ربّ العزت کے کرم سے بحفاظت نکلنے کے بعد میں نے 22 مارچ کو یہ بیان ریکارڈ کروایا۔ میں نے نہایت اصرار سے اپنے کارکنان کو تلقین کی انہیں جتنا مرضی اشتعال دلوایا جائے، انہوں نے مکمل طور پر پرامن رہتے ہوئے ہی احتجاج کرنا ہے۔ انشاءاللہ جب بھی ایک آزادانہ تحقیق ہوگی میں یہ ثابت کروں گا جلاؤ گھیراؤ کرنے والے بندوق برداروں کو بالکل اسی طرح پرامن مظاہرین کی صفوں میں داخل کیا گیا جیسے یہ اس موقع پر کرنے کی منصوبہ بندی کئے ہوئے تھے جس کا پردہ میں نے اس ویڈیو میں چاک کیا۔
"جاوید چوہدری کی بھی جمہوریت پسندی کا پول کھل گیا ہے"۔کیا جاوید چوہدری نے ملک میں مارشل لاء کا مشورہ کسی کے ایماء پر دیا؟جاوید چوہدری کے مارشل لاء کو ناگزیر قرار دینے پر سوشل میڈیا صارفین کا سخت ردعمل
https://t.co/41Aeh3FtFV
عمران ریاض کا ابھی تک کوئی نام و نشان نہیں۔ ہم سب کو مل کر آواز اٹھانی پڑھے گی۔ عمران ریاض کو فوری رہا کریں۔ اس کے بچوں اور بوڑھے والدین کا خیال کریں۔
عمران ریاض کی آواز بند کرنا کیا اتنا ضروری ہو گیا ہے۔
عمران خان کی فتح کا راستہ ہموار۔۔ عالمی تنظیموں اور ممالک کے کئے گئے سروے کیا بتارہے ہیں؟ ن لیگ کا حامی سمجھا جانیوالا ادارہ "گیلپ" سروے کے کیا نتائج دے رہا ہے؟ عمران خان اردگا سے بڑا اسلامی لیڈر؟ عمران خان عرب ممالک کیلئے قابل قبول؟ سنئے ہارون رشید سے
https://t.co/HgMHroMWpP
"نوازشریف نے شہبازشریف سے تین بار کہا کہ اگر آپ عمران خان کو نہیں ٹھوکیں گے، اسکا بندوبست نہیں کریں گے، ججز کو کٹہرے میں نہیں لائیں گے تو۔۔"۔ن لیگ کے بڑوں کی میٹنگ میں کیا ہوا؟ عمران خان اور ججز سے متعلق کیا فیصلے ہوئے؟فہدشہبازکاانکشاف
https://t.co/ifTvo2Mzm3
ہزاروں پاکستانی اغوا صرف اسلئے کئے جا رہے ہیں کہ کون پی ٹی آئی اور عمران خان کے خلاف "جھوٹے بیانات" دے گا۔ اگر آپ کو وہ بیانات نظر آئیں تو اس تھریڈ میں شیئر کریں
تقریباً 7000 سے زیادہ پی ٹی آئی سپورٹرز اور کارکن اغوا ہیں اور انہیں کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔ کوئی بھی قانون 24 گھنٹے بعد عدالتوں میں پیش کیے بغیر کسی کو حراست میں لینے کی اجازت نہیں دیتا۔ ان میں سے سینکڑوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، جو کارکنان گھر پر موجود نہیں انکے گھروں میں گھس کر توڑ پھوڑ کی جا رہی ہے اور گھر میں موجود باقی لوگوں کو اغوا کیا جا رہا ہے، صرف اس لئے کہ وہ پر امن احتجاج میں شریک تھے۔ دوسری جانب پی ٹی آئی قیادت کے خلاف جھوٹے بیانات دینے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔
ہم اپنے کارکنوں، اپنے حقوق کے لیے احتجاج کرنے والے عام پاکستانیوں اور ہماری قیادت کی بحفاظت واپسی کے لیے دعا گو ہیں۔#آئین_بچاؤ_پاکستان_بچاؤ