اگرحسان خان سےمیری ملاقات نہ کروا کےمیری اورفیملی کی تکلیف اورتڑپ کو دوگنا کرنا مقصد ہےبمع حسان خان کو بھی مزید اذیت دینا ہےتو میں حکفا” یہ بیان دیتا ہوں کہ “آپ لوگ”اس میں سرخروہوچکے ہیں۔یہ بیان حلفی میں ایسےلوگوں کی تالیفٍ قلب اورذہنی اورروحانی آسودگی کے لئیے دے رہا ہوں تاکہ جری جواں اپنی اس کامیابی پر اترا سکیں اورحقی سچی تمغہ شجاعت اپنے سینے پرسجاپائیں اوربوقتِ ضرورت انکا مستقبل سنور جائے۔
حضرات ایک ضروری اعلان ملاحظہ فرمائیں۔آئین و قانونِ پاکستان ہماری “ریاست”کو حقی سچی انصاف دلانے میں ناکام ہو چکے۔چنانچہ بحالت مجبوری “ریاست”کوباربارآئین روندنا پڑتا ہے قانون پامال کرناپڑتاہے۔اپنے آپکوانصاف دلانے کے لئیے ماورائےآئین وقانون اقدامات کرنا ”ریاست”کی مجبوری ہے۔
@ChParvezElahi شریفوں کی دھندلی والی دوکان بند ہو گئی ھے انشاء اللہ پورے پاکستان میں جیت پاکستان کی ھو گی اور اس وقت پاکستان کا کے ساتھ چلنا چاھتا ھے یہ ساری دنیا جانتی ہے @mooniselahi
کوئی انتخابات میں دھاندلی کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔انتخابات میں دھاندلی کرنا شریفوں کی بھول ہے۔ شریف برادران جو کچھ کر رہے ہیں ان کو الیکشن میں پتہ چل جائے گا۔
سویلین ٹرائل کیس کے فیصلے پر عدلیہ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ سپریم کورٹ کا انتخابات کیس سے متعلق بینچ بننا ملک کیلئے بہتر ہے۔ سپریم کورٹ کی وجہ سے انتخابات کی تاریخ آ جائے گی۔
چودھری پرویزالٰہی کی احتساب عدالت اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
مشرف اور باجوہ نے نواز شریف کو نکالا تھا جبکہ عاصم منیر نواز شریف کو واپس لایا ہے۔ ان میں کونسا جرنیل راہ راست سے بھٹکا ہوا تھا ; کونسا درست راہ پر ہے. یا سب ہی بھٹکے ہوئے ہیں؟؟؟؟؟؟
میرے کچھ تحریک انصاف کے ساتھیوں کو تشدد کا خوف نہیں بلکہ استحکام پارٹی میں زبردستی کی شمولیت کا ڈر لگا پڑا ہے۔ ان کے مطابق تشدد تو عارضی ہوتا ہے لیکن دوسرا والا سانحہ ساری عمر کی شرمندگی ہے۔ 😂
عاصم منیر اینڈ کمپنی کاکمال ہے کہ پہلے بلوچستان میں محض بلوچ، فوج اور پنجاب سے نفرت کرتے تھے مگر اب بلوچستان اور خیبر پختون خواہ کے پختون بھی اس نفرت میں شامل ہوگئے ہیں
ایک بھارتی سپانسرڈ چور اور اس کے غیر قانونی تعینات کردہ آرمی چیپ نے وہ کردیا جو بھارت بھی ناکرپایا
#چاچو_وسکی